💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤
شرط اداسی سے لگا بیٹھا ہوں
مسکرانا میری مجبوری ہے
کیا........!!!!
نیند تلاش کررہے ہو
معذرت یہاں عشق رہتا ہے.😭
وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر
جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی🙂💔
*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*
*💔وہ بات کرتے ہوئے کتنی بار ہنستی تھی💔*
*💔میں یاد رکھتا تھا پھر اسے بتاتا تھا💔*
خدا جانے میرا کیا واسطہ ہے تجھ سے۔۔۔
ہزاروں اپنے ہیں مگر یاد تم ہی اتے ہو۔❤❤❤
اس نے رکھی ہی نہیں مجھ سے بنا کر..!
ورنہ اْس سے وہ عشق کرتا زمانہ دیکھتا..!💔
پہلـے کبھــی دنیا ســے محبتــــ نہیــں مانگــی
یہ قـــــحط تیــرے ہجـــر کے دوران پڑا ھــے
ہمارے ساتھ بات کرنی ہے تو لہجہ نرم رکھنا....
ہم باتوں سے سوچ اور حرکتوں سے اوقات پہچان لیتے ہیں......
تیسرا شخص مسلہ تھا
مگر...!
__ہم نے ایک دوسرے کو چھوڑ دیا
🍃🔥
مسکرانے کے زمانے ----------- گزر گے صاحب
ایک شخص دفنا گیا میرے شوق بھی میرے ذوق بھی
*خود کو کھویا __تو یہ بات کہاں تھی معلوم !!!*
*پڑ بھی سکتی ھے کبھی اپنی ضرورت مجھ کو*☘☘
!!____نگاہوں میں ابھی تک ___دوسرا چہرا نہیں آیا____!!
-
-
!!____بھروسہ ہی کچھ ایسا تھا___ تمھارے لوٹ آنے کا____!!
یہ محبت کے حادثے اکثر_______ دلوں کو توڑ دیتے ہیں🍂
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں🍂
سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے ۔🔥💯
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں ...💔🔥
💦💯
مرشد...! ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا
مرشد...! وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اڑی
🍁
اب وہ تعلق نہیں رہا
تم شکوہ کرو اور ہم وضاحتیں دیں
آدھے سے کُچھ زیـــــــادہ ہے... پورے سے کُچھ کـــــــم
کُچھ زنـــــــدگی, کُچھ غـــــــم. ,کُچھ عشق, کُچھ ہــــــم۔۔۔۔۔💥🔥
💞 محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞
.
💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے 💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain