سنا ہے 10ملین پاکستانیوں کی اماں نے پاکستان چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے
اور اپنی ماندہ بیغیرتی کی زندگی جاپان میں گزارے گی۔مم
😄سمجی تے گئے ہوسو
محبت لازمی ہے مانتا ہوں.......
مگر
ہمزاد اب میں تھک گیا ہوں.
میں تو گمنام تھا! کم قدر تھا !اور خاک بسر
اک تیرے عشق نے ! توقیر بڑھا دی میری
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ محبّتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
♥️🥀🌹

کبھی اس شخص کو دیکھا ہے تم نے...
محّبت سے سنہرا ہو گیا ہے
― نوشی گیلانی
چاند تاروں تلک تو جانا ہے
چلو پیدل ہی نکل چلتے ہیں!!
☺️❤
بعض اوقات بے چینی اور بے سکونی سے نجات پانے کے لئیے۔۔!!
ساری کوششوں کے بعد
ہمارے پاس فاصلہ اختیار کرنے کے علاوہ
اور کوئی راستہ نہیں بچتا۔
جس طرح پھولوں کا حُسن نمایاں ہوکر ہواٶں میں
رقصاں اپنی دل آویز مہک چھوڑتا ہے !
اس طرح!
میں اور تم محبت ہیں !...
ایسی محبت جسکی روشنی سے راستے روشن ہوں اور محبت والے اس روشنی کو دیکھیں!
جو دیکھنے میں! محسوس کرنے میں! اور لکھنے میں بھی بس محبت ہو !
تم اور میں محبت کی نظموں کی طرح بے حد حسین ہیں
عورت اپنے پسندیدہ مرد کے ہاتھوں ذلیل ہوتی ہے
اور مرد جہڑی لب جاٸے اودے ہتھوں
😜😄😂😂😂
راہ وفا میں جو ہم پہ گزری وہ پوچھ لو
منزل پہ کیا سلوک ہوا یہ نہ پوچھنا
امتحانات میں زیادہ نقل کون کرتا ہے؟
لڑکے یا لڑکیاں
کُو بہ کُو پھیل گئی بات شناسائی کی
اُس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی
کیسے کہہ دوں کہ مُجھے چھوڑ دیا اُس نے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رُسوائی کی
پروین شاکر






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain