- mita diya gya -
So We sent upon them the flood and locusts and lice and frogs and blood as distinct signs, but they were arrogant and were a criminal people.
[ Surah- Al A'araf 7:133]
#muhammaDi
ﷲ اپنی طلب تب دیتا ہے،جب انسان خود کو ہر طلب سے لاطلب کر دیتا ہے۔
.. ❤
اگر دکان دار کو 1000 کا نقلی نوٹ دے کے640 کا سامان لیا جائے تو دکان دار کو کتنے پیسوں کا نقصان ہو گا ؟؟
Challenge

Talking to yourself can make your brain work more efficiently.
The brain naturally craves 4 things: Food, Sex, Water and Sleep.

محبت کا لین دین بھی بڑا عجیب ہے.. محبت کرنے والا بڑاسخی بندہ ہوتا ہے کسی کی نظر کرم کی راہ نہیں دیکھتا.. بس دیتا ہےاور دیتا ہی چلا جاتا ہے. محبت وصول کرنےوالےکی حالت بڑی مسکین ہو جاتی ہے.اپنے خالی کشکول کو حسرت کی نگاہ سے دیکھتا ہےکہ کب کوئی دو سکے محبت کے اس کے کاسے میں ڈالے
درود شریف در حقیقت اینٹی ڈپریشن میڈیسن ہے جوں جوں ڈپریشن بڑھتا ہےدوا کی مقدار بڑھا دی جائے
ہم اکثر ناکامی کے ڈر سے ہمت ہار جاتے ہیں حالانکہ ناکامی ایک اور موقع ہے کہ کیسے اگلی بار اس سے بھی اور زیادہ بہتر انداز میں آگے بڑھنا ہے۔ ناکامی کےخوف سے آپ نے خود ہی نکلنا ہے، ہار اور جیت سے بے پروا ہوکر، مسلسل محنت اور کوشش کے ساتھ تو پھر کوئی چاہ کر بھی آپ کو نہیں ہرا سکتا۔









submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain