Allah Hafiz , bye leaving damadam , me sabko unfollow ker raha hoon 
یوں بھلا چھوڑ دیا کرتے ہیں اپنا کر کے
تو نے تو مار دیا ہے مجھے تنہا کر کے
میں بہت جلد مشکل میں تمہیں یاد آؤں گا
اتنا خوش باش نہ رہ مجھ سے کنارہ کر کے🎀🥀 
Good night 😴💤💤💤
مُجھے چُوم کر مُجھے تھام کر...!!
میری شِدّتوں میں قیام کر...!!
اے دِلرُبا، نازُک ادا تُجھ پر فِدا...!!
اِک شب تو میرے نام کر...🙂🖤
تھیں طویل اتنی مسافتیں وہ____ میرے ساتھ نہ چل سکا،
وہ یقین کی حد پہ ٹھہر گئے، ہم گماں سے آگے گذر گئے
تیری باتوں سے جڑا ہے یہ تعلق دل کا💗
اے میری جان🌹
توں نظر نہ آئے تو ٹھہر جاتی ہے دل کی دھڑکن😟
انا کہتی ہے!!
چھوڑ دوں اسے
عشق کہتا ہے!!
سب قربان اس پر ❣️
💕کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے...!❤
💕کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے...!❤
beeJa aYaaaM ki talK33h ko V hanSKy naaSir,beeJa aYaaaM ki talK33h ko V hanSKy naaSir
ghUm ko sehNy me Qudrat ny Maza rakHa hai 
aP gaiRon ki BaaT kerTy ho, humny apNy bhi aaZmae hen 
loG kanTon se baCh ker chalTy hen
hUmNY phoLoon se bhi Zakham khae hen 

hUmny IsHraT sonP diii zinDagi sehRaun ko ,hUmny IsHraT sonP diii zinDagi sehRaun ko
miL sakHa na jaB hameN aaram terY shehEr me.
miL sakHa na jaB hameN aaram terY shehEr me.
rakh diYa mera sharaBi naaM tery sheher me, bewaFa me hoGaya badnaam tery shehEr me 

میں نے کرنی ہے کئی راز کی باتیں تم سے🌻
کیا خواب کے علاوہ کہیں مل سکتے ہیں ہم🌸
" پھر یوں ہُوا کہ خُواہشوں کو زہر دے دِیا ؛
پھر یوں ہُوا کہ نیند رُوٹھی ، خُواب مر گئے ۔ " 💔
تھیں طویل اتنی مسافتیں وہ____ میرے ساتھ نہ چل سکا،
وہ یقین کی حد پہ ٹھہر گئے، ہم گماں سے آگے گذر گئے
تیری باتوں سے جڑا ہے یہ تعلق دل کا💗
اے میری جان🌹
توں نظر نہ آئے تو ٹھہر جاتی ہے دل کی دھڑکن😟
لوگ کہتے ہیں مسکان ہے میرے ہونٹوں پہ .....
کون جانے کہ تصوّر میں ہنسایا کِس نے ....😊😊
شامل ھوں کھیل میں تیری تفریح کیلئے😶
بازی تو کتنی دیر سے ہارا ہوا ہوں میں🥀🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain