Damadam.pk
Mr_ErRoR_0's posts | Damadam

Mr_ErRoR_0's posts:

Mr_ErRoR_0
 

_*بیشـــٓ٘͜ــک"🌸🤍🖇️*_
ان حـــرام تعلقـــات کـــے دور میـــں اگـــر تـــم تنہـــا ہـــو تـــو یقیـــن مانـــو کســـی مخلـــص ہمسفـــر کـــی دعـــا ہـــو تـــم"🤌🏻🥹🌸

Mr_ErRoR_0
 

LiFe Is XXX
Yesterday is Xperence
Today is Xperiment
Tomorrow is Xpectation
So Use Your Xperence In your
Xperiment to Achieve Your
Xpectation.

Mr_ErRoR_0
 

Zindagi mtlb GalTi

Mr_ErRoR_0
 

Any Errors oF liFe

Mr_ErRoR_0
 

Childhood Can't come again

Mr_ErRoR_0
 

Aurat MatlaB FareeB

Mr_ErRoR_0
 

Mohabat matlb Dhokka

Mr_ErRoR_0
 

Sab Fana

Mr_ErRoR_0
 

Zinda LaSh

Mr_ErRoR_0
 

لوگ کہتے ہیں عورت راز نہیں رکھ
سکتی میں کہتا ہوں اگر عورت راز نہ
رکھتی تو معاشرے کا کوئی مرد منہ
دکھانے کے قابل نہ ہوتا

Mr_ErRoR_0
 

میں نے محبت میں عورت سے بڑا
بےوقوف نہیں دیکھا اکثر ایسے لوگوں
کو اپنا سمجھ بیٹھتی ہے جو خود اپنے
بھی نہیں ہوتے

Mr_ErRoR_0
 

مرد کا دل عُمروعیار کی زنبیل کی طرح
ہوتا ہے ہزاروں عورتیں اس میں سما
جائیں پھر بھی کچھ گُنجائش باقی رہتی ہے

Mr_ErRoR_0
 

سچ پوچھو تو عورت اپنی خوبصورتی یا
بد صورتی کے بارے میں کچھ نہیں
جانتی اس کی خوبصورتی یا بد صورتی کا
فیصلہ کرنے والے ہم ہیں یعنی مرد

Mr_ErRoR_0
 

مرد ہمیشہ اس عورت سے محبت کرتا ہے
جو حقیقت میں محبت کئے جانے کے قابل نہیں ہوتی

Mr_ErRoR_0
 

عورت رو سکتی ہے دلیل پیش نہیں کر
سکتی اس کی سب سے بڑی دلیل
اس کی آنکھ سے ڈھلکا ہوا آنسو ہے
عورت رو سکتی ہے دلیل پیش نہیں کر
سکتی اس کی سب سے بڑی دلیل
اس کی آنکھ سے ڈھلکا ہوا آنسو ہے

Mr_ErRoR_0
 

ہم ایک دوسرے کے شر سے بچنے کے لئیے
ایک دوسرے کی بہت عزت کرتے ہیں

Mr_ErRoR_0
 

مرد بھی کیا عجیب شے ہے
بیوی میں طوائف جیسی ادائیں
اور طوائف میں بیوی جیسی وفاداری تلاش کرتا ہے

Mr_ErRoR_0
 

میں نے ایسی فضا میں پرورش پائی ہے
جہاں اپنی خواہشات کو دبانا بہت بڑا ثواب خیال کیا جاتا ہے

Mr_ErRoR_0
 

کبھی کبھی سوچتا ہوں میں اپنی آنکھیں بند کر بھی لوں
مگر اپنے ضمیر کا کیا کروں؟

Mr_ErRoR_0
 

“میں اس معاشرے کا حصہ ہوں جہاں ہم آئینے کا سامنا صرف شکل دیکھنے کے لئے کرتے ہیں”