میں محبت کروں بھی توکیسے کروں 😬
مجھے تو یہ بھی نہیں پتہ کہ بابو لڑکی کو کہتے ہیں یا لڑکے کو 🤔☹️😂😔😔😔😔😔😔
کر تو لینا تھا تیرے ساتھ گزارہ لیکن
اب تیرے ساتھ بھی کرتے، تو گزارہ کرتے؟؟ 🖤🤍
میں شب کو ignore کلنے کے بعڈ😐
یااااااال مجھ شے تو کوئی بات ہی نہیں کلتا 🥺👉
سر آنکھوں پر وہ لوگ جو منافقت نہیں کرتے ۔۔۔۔۔۔🙂🖤
!!!! مرضی ھے تمھاری ...مار ڈالو .... یا جینے دو ھمیں !!!!
!!!!!!! دل بھی تیرا .... ھم بھی تیرے ....حق بھی تیرا ❤
اُس کو تمھارے حسن کے بارے میں کیا خبر
تم کو ہماری آنکھ سے جو دیکھتا نہیں
kon sa mobile logy
infinix note 7 ya samsung a30
leena ha to mjsi rabta kro...
بہت اندر تک جلا دیتی ہیں وہ شکایتیں جو بیان نہیں ہو سکتی.....!🖤