1 لڑکا لائبریری گیا اور میز پر اکیلی بیٹھی لڑکی سے پوچھا، کیا میں یہاں بیٹھ سکتا ہوں؟ لڑکی نے سر اٹھا کر اسے دیکھا اور پھر چیخ کر کہا، تمہاری یہ جرات تم مجھے اپنے ساتھ چلنے کا کہو" لڑکا ہکابکا رے گیا،ساری لائبریری اسے دیکھ رہی تھی، بچارا کھسیا کر دوسری ٹیبل پر بیٹھ گیا کچھ دیر بعد وہ لڑکی کام سمیٹ کر مسکراتی ہوئی اس لڑکے کے پاس آئی اسے آہستہ سے کہا، "میں نفسیات کی طالبہ ہوں مجھے احساس ہے تم اس وقت کیسا محسوس کر رہے ہوگے بس میں ایک تجربہ کر رہی تھی" لڑکے نے اچانک چیخ کر کہا "بے شرم کچھ دیر باہر جانےکیلئے اتنے زیادہ پیسے مانگ رہی ہو؟" پوری لائبریری آنکھیں پھاڑ کر لڑکی کو دیکھنے لگی لڑکا سرگوشی کرتے ہوۓ بولا، "میں قانون کا طالب علم ہوں،مجھے پتہ ہے کسی کو ملزم کیسے ثابت کیا جا سکتا ہے،یہ تو ویسے ہی آپ سے مذاق کر رہا تھا"😁😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣