اس نے پوچھا تمیز دار ہو؟؟ 😊🙈
میں نے کہا بہت.. 😌😌
اس نے کہا ثبوت دو... 😕😕🤣
میں نے چپیڑ مار کے سوری بول دیا ...😜😜❤
ہن آرام اے؟؟ 😏😏🔥👉🏻
*دنیا میں آئے ھیں کہانی تو بنے گی!*
*کتابیں نہ سہی زبانی تو بنے گی!*
*صرف ہم ہی ہیں__، اُس کے دِل مِیں..*
*لے ڈوبی ہمیں___، یہ غلط فہمییاں.. ! 😞*