" میں کہتا تھا وہ کون لوگ ہوتے ہیں جو اپنی پسندیدہ چیز یا اِنسان کِسی اور کے پاس دیکھتے ہیں اور خاموش رہتے ہیں ۔۔۔ اور پھر میری باری آ گئی! ۔ " 🤎
"میں چھوڑ دی گئی چیزوں کو دوبارہ نہیں سنوارتا،
اگر ان میں کوئی بھلائی ہوتی تو وہ ٹوٹتیں ہی نہ۔"
"بھوکے کتے وفادار نہیں ہوتے، وہ جس کے پاس کھانا ہے اس کے ساتھ کھاتے ہیں۔"
چہروں کی رونق چھیننے والوں سے دوبارہ ملاقات نہ ہی ہو تو بہتر ہے!🤎
"تنہائی انسان کو یہ سکھا دیتی ہے کہ دنیا کو اس کے دکھ سے کوئی دلچسپی نہیں."
"میں اپنی نہ ختم ہونے والی سوچوں سے وقفہ چاہتا ہوں."