دیکھو انتظار کرو ہر اس چیز کے لیے جو اللّٰہ تمہیں دینا چاہتا ہے، کیا پتا جو تم مانگ رہے ہو وہ تمہارے لیے نہ ہو، صبر کرو اپنی کہانی کے لیے، کیا پتا تمہاری کہانی کے باقی حصے بہترین ہوں، ہو سکتا ہے تمہاری کہانی دوسروں سے الگ ہو بلکل الگ، دیکھو یقین رکھو اللّٰہ کے "کُن" کہنے تک کیا پتا جو تم مانگ رہے ہو وہ تمہیں مل جائے اس کے ٹھیک وقت آنے پر اس چیز کے تمہارے حق میں بہتر ہونے اور تمہارا بھی اس چیز کے لیے بہتر ہونے تک یقین رکھو اپنے اللّٰہ کے الرحمٰن ہونے پر۔💖
#SHaaH