طبیب کے ہزاروں نسخوں کے بعد
وہ آئے مسکرائے اور شفاء ہو گئی❤️🥀
♥️وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥️
♥️جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈
عجیب ہے میرا اکیلا پن بھی نہ خوش ہوں نہ اداس ہوں بس خالی ہوں اور خاموش ہوں 🙂💔
جب انسان اندر سے مر جاتا ہے
وہ حد سے زیادہ خو ش اخلاق ہو جاتا ہے😰💕❤️💕❤️
تیرے شہر میں ہوتے ہوئے بھی مل نہ سکے
میلوں کے ہیں فاصلے تم سے نا جانے کیوں ؟
تیرے بعد کوی نہ گزرے گا میرے دل کی دہلیز سے
البتہ ایک موت ہے جس کو ہم روک نہیں سکتے🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain