کرتے نہیں ہیں عشق میں محبوب سے سوال
جب کہہ دیا ہے جھـوم تو بس جھومتے رہـو
سیدھا نہیں یہ راستہ بل دار بھی نہیں
یہ تـو مـدارِ یار ہـے بس گھــــــومتے رہو
مرد تو حوس کا پجاری اور تاریخ گواہ ہے کے عورت کو کبھی کسی خواجہ سرا سے پیار نہیں ہوا
ایک باشعور انسان کے ساتھ بحث کرنے میں بڑا مزہ اور سکون ہـے ، یہاں تک کہ اگر وہ آپ سے متفق نہیں بھی ہـے تو آپ کے لیئے نئے افق کے دروازے کھول دیتا ھــے •
ورلڈ کپ میں دو ٹیمیں مکمل طور پر وڑ گئیں
ایک وہ ملک جس میں میاں صاحب چار سال رہے
دوسری وہ ملک جس میں میاں صاحب چار سال بعد واپس آ ئے 😂
عورت خود بہت بڑی طاقت ہے
اتنی بڑی کہ
مرد پیدا کرتی ہے 🌓
مرد کی فطرت ایسی ہے کہ اُسے پوری عورت میسر ہو تو اُسکا دل بھر جاتا ہے اگر تھوڑی میسر ہو تو اُسے پانے کے لئے حدیں پار کر دیتا ہے ۔۔توجہ نہ دو پل پل مرتا ہے ، توجہ دو تو پل پل مار دیتا ہے مرد کو آج تک یہ سمجھ ہی نہیں آئی کہ عورت حاصل کرنی ہے یا لاحاصل رکھنی ہے
عورت کی سیدھی سادھی زندگی میں مرد سارے اصول توڑتا داخل ہوتا ہے.۔۔ اپنی محبت اور وفا کے بلند و بانگ دعوی سے عورت کا اعتماد جیت کر اسے اپنا عادی بنا لیتا ہے۔۔
عورت وہی دیکھتی ہے جو وہ دیکھاتا ہے ۔۔اپنی ذات ترجیحات اس مرد سے وابستہ کر لیتی ہے۔۔خود پہ اٹھتی انگلی کی پروا کیے بغیر وفا کرتی ہے۔۔
اک مرد کی محبت میں سب کا بھروسہ توڑتی ہے۔۔لیکن جب مرد کا دل محبت کے کھیل سے اوب جاتا ہے تو جاتے ہوئے اسی عورت کے منہ پہ کس کے تماچہ مار جاتا ہے کہ اسے عورت پہ اعتبار نہیں۔
آج کوئی خوبصورت سی بات کہہ کر اپنی موجودگی کا احساس دلائیں🖤
عورت کے سینسز اِتنے تیز ہوتے ہیں کہ
وہ نظر اور نیت دونوں پہچان لیتی ہے ،
دراصل وہ دھوکہ اُس وقت کھاتی ہے
جب وہ خود کو دھوکہ دے رہی ہوتی ہے۔
امیر عورت پریشان ہو تو شاپنگ کے لیے نکل جاتى ہے اور غریب عورت سَر پر چادر باندھ کر بچوں سے کہتى ہے
"تسى میرے ہے اى نئى"🤣😂
دنیا میں نوے فیصد انسان ایک پنجرے میں قید ہیں اور اس پنجرے پر لکھا ہے " لوگ کیا کہیں گے"
ہمارے اس معاشرے میں مردانگی کا تعلق جسم کے بس ایک
"عضو" سے رہ گیا ،حالانکہ مرادنگی مرد کی برداشت، زہنی شعور اور دلی احساس کا نام ہے
عورت تمام مصیبتوں سے لڑ سکتی ہے اگر اس کا مرد اس کے پیچھے کھڑا ہو ۔۔
ایک مضبوط عورت صرف اس مرد کے سامنے کمزور پڑتی ہے
جس پہ اسے یقین ہوتا ہے کہ وہ اسے سنبھال لے گا، آگے بڑھ کر ہمت اور ساری دنیا سے الگ ہو کر اس کا ساتھ دے گا، وہ مرد اسے خود سے زیادہ مضبوط لگتا ہے وہ اس سے سننا چاہتی ہے کہ وہ کہے کہ
"میں تمہارے ساتھ ہوں اور ہمیشہ رہوں گا"
عورت وہ کھلی کتاب ہے جس کو نہ کوئی پڑھ سکتا ہے اور نہ ہی کوئی سمجھ سکتا ہے
کسی کی بھی طلاق کا سن کر دُکھ اور حیرانگی کا ضرور اظہار کرے مگر یہ بات بھی ذہن نشین کریں کہ یہ کوئی عیب نہیں ہے بلکہ صرف دو لوگوں کی علیحدگی ہوئی ہے بس اس سے زیادہ یہ طلاق لفظ اور کچھ بھی نہیں.. اپنی سوچ کے گھوڑے دوڑا کر کسی کے کردار پہ بات مت کریں...
مجھے ایک گہری نصیحت کریں جو آپ نے زندگی سے سیکھی ہو جس میں تلخ 🙂🥀,حقیقت ہو
آخری عشق میں اندیشہِ ہجراں نہ رہے
گر کوئی شرط رواں ہے، تو بتا دی جائے
جب تلک اچھا لگوں، ساتھ میرا دیتے رہو
یہ ضروری تو نہیں، عمر گنوا دی جائے
🔥✨🥀
"آپ ایک ایسے رشتے کے مستحق ہیں جو آپ کو رات کو سکون سے سونے دے" ”
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain