Damadam.pk
Mr_marvelOus's posts | Damadam

Mr_marvelOus's posts:

Mr_marvelOus
 

الحَمْدُ ِلله

Mr_marvelOus
 

جس دن بھی عورتیں رگڑ رگڑ کر چولھا صاف کرتی ہیں۔۔ ٹھیک اسی دن دودھ اپنے پورے جوش و خروش کے ساتھ ابل کر چولہے کا ستیا ناس کر دیتا ہے۔🙄

Mr_marvelOus
 

🙄ہماری خاموشی تمہیں ایک نیا سبق دے گی

Mr_marvelOus
 

بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں
لگے گا لگنے لگا ہے مگر لگے گا نہیں.i1

Mr_marvelOus
 

تم لوگ مجھے جانتے نہیں
ورنہ بڑی بڑی کمپنیاں مجھے
معزز صارف ڈئیر کسٹمر کہہ کر پکارتی ہیں.😒😎😎

Mr_marvelOus
 

دل نہیں مانا ورنہ تجھ جیسی ہزار ملیں🙄

Mr_marvelOus
 

یاد کا کینسر سب سے ذیادہ خطرناک ہوتا ہے
یہ انسان کے دل و دماغ سے ہوتا ہوا روح تک جاتا ہے اور پھر روح کھینچ لیتا ہے

Mr_marvelOus
 

لوگ جو کہتے ہیں انہیں کہنے دو
آپ کیا ہو کیسے ہو یہ اللّٰہ کی ذات جانتی ہے
(گھبراو نہیں ) خدا کی مدد یقنیا بہت قریب ہے
اللہ پاک اگر ہمارے نصیب میں پتھریلے راستہ لکھتا ہے
تو ہمیں مضبوط جوتے بھی بخش دیتا ہے .الله پاک اپ کو ہر مشکل میں کامیابی دیں امین

Mr_marvelOus
 

ایک لیکچر دے تو کروڑوں روپے کما سکتا ہے ایک ایڈ کے لاکھوں روپے کما سکتا ہے ۔۔ کرکٹ پہ ادھا گھنٹہ کمنٹری کرے تو کروڑوں کمائے مگر افسوس مرشد ٹکے ٹکے کے لوگوں سے باتیں سن رہا ہے کس کے لیے???
میرے لیئے ،آپکے لیئے ہم سب کیلئے

Mr_marvelOus
 

رسولﷺ نے ارشاد فرمایا:
جس نے سورة الکہف کی پہلی دس آیات یاد کرلیں وہ دجال کے فتنے سے محفوظ رہے گا۔
(سنن ابی داود 4323)
❣️جمعہ❣️

Mr_marvelOus
 

sirf mujy ee ais tim roza feel hota ya sbko hota hai 🙄

Mr_marvelOus
 

خودار بندہ تھا چپ چاپ چلا گیا ورنہ ایک بے غیرت ایسا بھی تھا جو جگہ جگہ رو کر پوچھتا تھا
"مجھے کیوں نکالا"🤣

Mr_marvelOus
 

ن لیگ آہستہ آہستہ اسے ننگی ہو رہی ہے جیسے کترینہ دھوم 3 میں کملی کملی گانے میں ہوئی تھی
😂🙄

Mr_marvelOus
 

اقبال تیری چڑیاں🤔
4 فٹ سے بڑی کیوں نھیں ھوتى 🙄😂

Mr_marvelOus
 

خظ تھا۔۔۔جی تھا
امریکن تھا۔۔۔جی تھا
خان کو ہٹانے کی بات ہوئی۔۔۔جی ہویی
مراسلہ اصلی تھا۔۔۔جی اصلی
عدم اعتماد ناکامی صورت۔۔۔سنگین دھمکی تھی۔۔۔ہاں تھی۔۔۔
امریکہ نے اندرونی معاملات میں صریحا مداخلت کرکہ ۔۔۔وفادر محب وطن وزیر اعظم کو ہٹوا دیا۔۔۔ہاں ہٹوا دیا۔۔۔
امریکہ نے سازش کی۔۔۔۔۔نہیں جی نہیں کی
او پنجابی الی مثال ۔۔۔۔
گوں نہیں اکھے بلی ہگیا

Mr_marvelOus
 

رشتوں کی قدر کر لیجئے کیونکہ پھر تصویریں کسی کی کمی کو پورا نہیں کرتی 🙏🏻😐

Mr_marvelOus
 

میری جان attitude تب دکھانا جب پاؤں اور face کا colour سیم ھو🙄

Mr_marvelOus
 

ٹینشن نہیں لینی
پہلے بڑے بھائی کو نکالا تھا اب چھوٹے بھائی کو نکالیں گے
انشاءاللہ ✌😍

Mr_marvelOus
 

شہباز شریف کو وہی لوگ لیڈر سمجھتے ہیں جو گاؤں میں ختنہ کرنے والے نائی کو سرجن سمجھتے ہیں ۔😂
نوٹ : گالی گلوج یا غیر اخلاقی کومنٹس کرنے والے ignore kry post ko🔥

Mr_marvelOus
 

بڑی چھلانگ لگانے کے لیے دو تین قدم پیچھے جانا پڑتا ہے ♥️
انشاء اللہ خان بہت جلد واپس آئے گا۔🙄