تجھکو سینے سے نہیں لگایا تو
سانس کا مسئلہ رہے گا مجھے❤
ہم اپنی ______ مثال آپ ہیں...
ہمیں اوروں جیسا لگنا اچھا نہیں لگتا..
احساس ختم، اہمیت ختم
جناب!!
دل بھرا، اور رابطے ختم 
سوچتا ہوں بنا ہی ڈالوں
اک فرقہ اداس لوگوں کا
میں نے پڑھی ہیں ہزاروں عاشقوں کی کہانیاں
کسی میں نہیں لکھا کہ’’فیر سـاڈا ویاہ ھـو گیا
تیری آنکهیں بهی کیا مصیبت ہیں
میں کوئی بات کہنے آیا تها
سلجها ہوا ضرور ہوں ....!!!
#مگر...!!!
الجهنے سے گریز کیجئے
ایک دوجے کا ہم طواف کریں
چلے آؤ عین شین قاف کریں
آؤ اس فرق نظر کو بھی مٹادیں
دنیا یہ سمجھتی ہے ہم اور ہیں تم اور
follow to follow khely vela Ee Oo aj 
تُو اِسے بدعا سمجھ میری
جا تجھے بھی شعور آ جائے
خالد ندیم شانی
اپنی تنہائی میں بہتر ہوں
مجھے ضرورت نہیں عارضی سہارو کی🔥
جنہیں بھروسہ کرنا ہو
وہ دلیلیں نہیں مانگتے
*جنہیں بد دعائیں ملی ہوں*
*انہیں محبتیں نہیں ملا کرتی
-"بڑی کثرت سے پیتا ہوں•🔥
چائے-سگریٹ اور تیرا غم-"🚬💔
صبر . ہوتا نہیں____، محبّت مِیں.... !!
.
جب مُناسب ہو، میرے ہو جانا... ! !
Allah tmam bhnOo betiyOo k naSeeb aChy kary or bury logOo k shar sy mehfooz rakhy aMeeen....
jiS ko dekhO skon ki talaSh mai ary pgl skon sirf Allah k zikr mai hai.. naw k kiSi sy badla ly k skon milta naw kisi ko nicha dikha k skon sirf Allah k haan sajda krny sy milta 🤗
*گھوم پھر کر نہ قتلِ عام کرے*
*جو جہاں ہے وہیں قیام کرے*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain