کیا بخشے______ جائینگے ہم لوگ..........؟
ہر نماز کے بعد اک نامحرم کو مانگنے والے
اب ہم جب بھی آئیں گے
بس *یاد* ہی آئیں گے🖤
💫_____💫
:🥀مجھے اچھی لگی اسکی ادا🥀
🖤چار دن عشق اور پھر الوداع💔
#...pagal
نا قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک میُسر نہ ہونے دیں۰۰
پھر چاہے وہ۰۰
روئیں ،چیخیں ، چلائیں، یا پھر مر جائیں۰۰۰
سنو
جلدی اٹھا کرو
میری امی کو نیكمی بہو نہیں پسند 🙊🙈❤😁
تعلق مختصر ہی سہی لیکن۔۔۔
منافقت سے پاک ہونا چاہیے
aj tou maShaAllah sy Dua bhn v agai aa luv u cute masoom ty deeeth bhna 
wallah ye adayeee 🤣🤣🤣🤣🐈👈
اب خاک چھانو____یا لہو روؤ
وہ جو بچھڑے ہیں__سر حشر ملیں گے
تمھیں کیا لکھوں
دوست لکھوں
ہمدم لکھوں
غمگسار لکھوں
یا پیار لکھوں
دل کہتا ہے
دنیا کے تمام
خوبصورت لفظوں کو یکجا کرکے
اک پیاری سی بات لکھوں
تمکو اپنی کائنات لکھوں
ڈگریاں نہیں کرتی فیصلے فراست کے
تر بیت بتاتی ہے،خاندان کیسا ہے 💯
زندگی کو ایسا بنا دے #یــَـاربّ
کہ خوشی ملے تو #ســـجدہ کر لوں
اور غم ملے تو #صـــبر کر لوں❤️🥰🥰
💔....ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!
ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے
خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے
🤐
جو خود سننا نہی چاہتے وہ کہہ جاتے ہیں لوگ
برداشت کی آخری حد تک ، آزماتے یہ ہیں لوگ.
ایک شام پھر یوں ہوا کہ ہواؤں کے ضد پر
بجھتے ہوئے اک چراغ نے جلنے کی ٹھان لی
معیار یہ نہیں ہے آپ کو کتنے زیادہ لوگ پسند کرتے ہیں بلکہ معیار تو یہ ہے کہ کس طرح کے لوگ آپ کو پسند
کرتے ہیں🌻!! ہجوم سے معیار تک بہت فاصلہ ہے!🍂
لوگوں کی بے رخی سے اذیت ہوئی مگر......
اس در بدر حیات نے, جینا سیکھا دیا.....
✌
پھر یوں ہوا کہ کٹ گئی تیرے بغیر بھی..!!
اُجڑی ہوئی ، لُٹی ہوئی ، ویران ۔زندگی..!!
جس نے ادا سیکھ لی_____ غم میں مسکرانے کی!!💙💞
اسے کیا مٹائیں گی____؟؟ یہ گردشیں زمانے کی؟؟؟🔥💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain