Damadam.pk
Mrs.Asim01's posts | Damadam

Mrs.Asim01's posts:

Social media post
M  : _اہم یہ نہیـــں کہ آپ لوگوں کے نزدیک کون ہیـــں----❤︎_ _اہم یہ ہے کہ آپ ربّ - 
اخلاق وہ چیز ہے جس کی
قیمت کچھ نہیں دینی پڑتی
ہاں مگر اس سے ہر انسان
خریدا جاسکتا ہے🪷🌸✨
M  : اخلاق وہ چیز ہے جس کی قیمت کچھ نہیں دینی پڑتی ہاں مگر اس سے ہر انسان  - 
Mrs.Asim01
 

غموں کا انبار لگ بھی جائے تو یاد رکھنا
کہ دُکھوں کا علاج صرفــــــــ سجدہ ہے...!!

Funny joke
M  : 💯🤞🏻🤭😂✨ - 
Mrs.Asim01
 

*اَدَب اُس مَقـــــــــام*
تک لے جاتا ہے،
جِس سے عِلم بھی،لا عِــــــــــــــــــــــــلم ہوتا ہے•••

Funny joke
M  : 😜🤭😂💯🤞🏻 - 
Funny joke
M  : 🙈🙈😜😜😂😂 - 
اچھی باتوں کا اثر آجکل اس لئے بھی نہیں ہوتا 
کیونکہ لکھنے والے اور پڑھنے والے سمجھتے ہیں 
کہ یہ صرف دوسروں کیلئے ھے.🙂
M  : اچھی باتوں کا اثر آجکل اس لئے بھی نہیں ہوتا کیونکہ لکھنے والے اور پڑھنے - 
اصل سمجھ دار وہ ہے - 
جو لوگوں کو یہ کہنا چھوڑ دے ۔ 
کہ آپ کے الفاظ نے میرا لہجہ بدلا۔ 
اپنی کمزوری نفس کا ذمہ دار دوسروں کو سمجھ کر اپنی اصلاح سے غافل نہ ہو جائیۓ۔
M  : اصل سمجھ دار وہ ہے - جو لوگوں کو یہ کہنا چھوڑ دے ۔ کہ آپ کے الفاظ نے - 
*ہمارا مسلہ یہ نہیں ہے کہ ہم رو دیتے ہیں ہمارا مسلہ یہ ہے کہ ہم اللہ تعالیٰ کی بجاۓ انسانوں کے سامنے رو دیتے ہیں.!*🙂
M  : *ہمارا مسلہ یہ نہیں ہے کہ ہم رو دیتے ہیں ہمارا مسلہ یہ ہے کہ ہم اللہ تعالیٰ - 
خود جل کر دوسروں کے لیے روشنی بننے والے اکثر اپنا وقت آنے سے پہلے ہی بجھ چکے ہوتے ہیں.
M  : خود جل کر دوسروں کے لیے روشنی بننے والے اکثر اپنا وقت آنے سے پہلے ہی بجھ چکے - 
Life Advice image
M  : اپنے آپ کو اہمیت دیں✨ آپ جیسا کوئی نہیں ✨ - 
*آنکھیں جب اپنی زبان میں بولتی ہیں تو ایسا بولتی ہیں کہ کوئی خطیب بھی نہیں بول سکتا۔* 🌹💐🌹
M  : *آنکھیں جب اپنی زبان میں بولتی ہیں تو ایسا بولتی ہیں کہ کوئی خطیب بھی نہیں - 
..🙈🤭🤞🏻..
M  : ..🙈🤭🤞🏻.. - 
اصل سمجھ دار وہ ہے - 
جو لوگوں کو یہ کہنا چھوڑ دے ۔ 
کہ آپ کے الفاظ نے میرا لہجہ بدلا۔ 
اپنی کمزوری نفس کا ذمہ دار دوسروں کو سمجھ کر اپنی اصلاح سے غافل نہ ہو جائیۓ۔
M  : اصل سمجھ دار وہ ہے - جو لوگوں کو یہ کہنا چھوڑ دے ۔ کہ آپ کے الفاظ نے - 
دل کے درد لوگوں سے نہیں 
اللہ سے بیان کیے جاتے ہیں 
کیونکہ لوگ بس تجسس رکھتے ہیں مگر اللہ آپ کو سمجھتا ہے..
M  : دل کے درد لوگوں سے نہیں اللہ سے بیان کیے جاتے ہیں کیونکہ لوگ بس تجسس - 
Life Advice image
M  : دنیا کھلے بالوں میں حسن ڈھونڈھتی ہے 🤭 اصل حسن تو پردے میں ہے۔۔الحمدللہ ۔۔۔۔ - 
اسلام اتنا خوبصورت مذہب ہے کہ
مسکرانے پر بھی آپ کو اجر ملتا ہے
اور یہاں تک کہ غصے کی حالت میں
  خاموش رہنے پر بھی😇⁦❤️⁩✨💘💯
M  : اسلام اتنا خوبصورت مذہب ہے کہ مسکرانے پر بھی آپ کو اجر ملتا ہے اور یہاں تک - 
سجدے میں مکمل کرنے والوں کی کہانیاں
میرا ربــــــ ڪبھی نامڪمل نہیں چھوڑتا...!!
M  : سجدے میں مکمل کرنے والوں کی کہانیاں میرا ربــــــ ڪبھی نامڪمل نہیں - 
*آپکی زندگی جب اللّٰہ کے راستے پر چل پڑے تو جان لیں  رب نے آپکو چن لیا ہے۔*
❤️
M  : *آپکی زندگی جب اللّٰہ کے راستے پر چل پڑے تو جان لیں رب نے آپکو چن لیا ہے۔*  -