ہم بچپن سے ناولز کی برائیاں سنتے آرہے ہیں۔۔۔کہ یہ فحش ہوتی ہیں۔۔۔حقیقت سے دور فرضی کرداروں پہ مبنی ہوتی ہیں۔۔۔۔مگر نہیں ایسا نہیں ہے۔۔۔عمیرہ احمد کی ناولز جیسے کہ پیر کامل آب حیات اور نمرہ احمد کی مصحف میں قرآنی آیات کی جس طرح تشریح کی گئ ہیں وہ پڑھنے لائق ہیں۔۔۔۔۔ They are not just fables....worth-reading