اگر کسی دن آپ کا رشتہ کسی ایسے شخص سے ختم ہو جاۓ جس سے آپ محبت کرتے تھے تو اُس کے سارے راز اور کہانیاں اکٹھے کرکے کسی کونے میں دفن کر دیں اور کبھی کسی کو اس تک پہنچنے نہ دیں کیونکہ رشتے ختم ہونے کے بعد بھی اخلاقیات نہیں مرنی جاہیے❤️۔
! والدین سے اچھا سلوک ! 🔹 *اور آپ کے رب نے فیصلہ کردیا ہے کہ تم اس کے سوا کسی اور کی عبادت نہ کرو اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر آپ کے پاس ان دونوں میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان دونوں کو اُف تک نہ کہو اور نہ ہی ان کو جھڑکو اور ان سے عزت والی بات کرو۔*🔹 📗«سورۃ بنی اسرائیل-23»
اے ایمان والو اگر تم دین خدا کی مدد کرو گے اللہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدم جما دے گا اور جنہوں نے کفر کیا تو ان پر تباہی پڑے اللہ ان کے اعمال برباد کرے یہ اس لئے کے انہیں ناگوار ہوا جو اللہ نے اتارا تو اللہ نے ان کا کیا دھرا اکارت کیا تو کیا انہوں نے زمین میں سفر نہ کیا کہ دیکھتے ان سے اگلوں کا کیسا انجام ہوا اللہ نے ان پر تباہی ڈالی اور ان کافروں کے لئے بھی ویسی کتنی ہی ہیں یہ اس لئے کے مسلمانوں کا مولٰی اللہ ہے اور کافروں کا کوئی مولی نہیں پارہ_26_سورتہ_محمد_آیت_7_تا_11 ❤️❤️❤️ (آلقرآن)