ترجمہ *اے ھمارے رب تو دے ان کو عذاب دگنا اور لعنت کر ان پر بڑی لعنت -* نماز ختم ھوئی تو گورنر نے کہا کہ امام صاحب جو جی چاھے پڑھو اور جتنا جی چاھے پڑھو بس ان دو آیتوں کے علاوہ _(یہ واقعہ ابن جوزی نے نقل کیا ہے)_ .اختتام.
*حســــاســــں لوگوں ہمیشہ تکلیفیــــں اٹھاتے ہیــــــــں ... زندگی کے ہر موڑ پر ارادہ کرتے ہیــــــــں ... اب کے لاپرواہ ہو جائیــــں گے ... کســــی کی فکر نہیــں کریں گے ... اور ہر دفعہ پہلے سے زیادہ تکلیفیــــں اٹھاتے ہیــــں .!* *M'sC*