MsC : ﻟﮯ ﺁﺋﯽ ﺑﺎﺯﺍﺭ __ ﻣﯿﮟ ﻏُﺮﺑﺖ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﺭﺍﻧﯽ ﺗﮭﯽ ﻭﮦ... 😔 - 67 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : وہ کہتے تھے ننگے بدّن اندر نہ آنا... ہم نے خدا کو ہی باہر بُلا لیا😭😭😭 - 67 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : *" اگر سب مل کر آگے بڑھ رہے ہیں ، تو کامیابی خود اپنا خیال رکھتی ہے ۔"* - 67 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : *محبت میں یہ ضروری نہیں ہوتا کہ روز بات کی جائے رابطہ کیا جائے ، محبوب کو... MORE▼دیکھا جائے بلکہ محبت میں یہ ضروری ہوتا ہے کہ آپ اس کی غیر موجودگی میں خود کو کتنا ادھر ادھر سے بچا کے رکھتے ہیں خود کو کتنا اس کا پابند رکھتے ہیں خود کو کتنا اس کے لیئے مخلص رکھ سکتے ہیں ۔ - 67 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : اظہار محبت کی غذا ہے لہذا محبت کو زندہ رکھنے کے لیئے " اظہار " کرتے رہیئے ۔... MORE▼ورنہ محبت کے فاقے صرف محبوب کے بدلتے روئیے کا باعث ہی نہیں بنیں گے بلکہ دھیرے دھیرے محبت کی روشنی بھی ماند کر دیں گے ۔ مطلب محبت کو زندہ رکھنا ہے تو اظہار کرنا ہو گا اور بار بار کرنا ہو گا. - 67 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : *ان لوگوں سے اپنا فاصلہ رکھیں جو کبھی بھی یہ تسلیم نہیں کرتے کہ وہ غلط ہیں ۔... MORE▼وہ ہمیشہ کوشش کریں گے اور آپ کو باور کرائیں گے کہ یہ سب آپ کی غلطی سے ہوا - 67 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : *اچھے مردوں کو تلاش کرنا مشکل ہے کیونکہ وہ عام طور پر انہی مردوں کے ساتھ کام... MORE▼کر رہے ہوتے ہیں ۔* - 67 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : *محبت جب ہوتی ہے ، توآپ کو ایک گہرے زخم کی طرح چوٹ پہنچتی ہے ، لیکن آپ پھر... MORE▼بھی اس شخص کو یاد کرتے ہیں جس نے آپ کو تکلیف پہنچائی ہے ۔ - 67 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : سنواری نہ گر جو زلف کسی مہ جبین کی واللہ ! جوان تم نے جوانی تباہ کی - 67 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : *رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا* *وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا* - 67 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : منافقت کے ڈسے ہوئے پهر خلوص پر بهی یقین نہیں رکهتے 🔥 - 67 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : میں خفا نہیں ہوں تم سے مگر دِل دُکھا ہے میرا ۔۔ - 67 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : میری قبر پر یہ ڈرامہ نہ رچایا جائے کوئی اتناخیرخواہ ہےتوساتھ میں دفنایاجائے - 67 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : اب یہ بھی ایک اذیت ہے کہ مجھےلہجےسمجھ میں آتےہیں - 67 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT