❤تیری روح کی سادگی اور تیرے مزاج کی عاجزی سے پیار ھے
ورنا حسن تو ازل سے بکتا رھا ھے مصر کے بازاروں ميں❤,
زندگی میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں
جو وعدے تو نہیں کرتے مگر بہت کچھ نبھا جاتے ہیں
انسان مضبوط اتنا ھے کہ پہاڑوں کا سینہ چیر دے.... 💔
اور
کمزور اتنا کہ لفظوں اور لہجوں سے ٹوٹ جاتا ھے۔... 💔