چا مڑ خر پہ ولاڑہ لیدلے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
JANI
میری پوسٹوں پر آیا کریں،
میں کبهی کبهی ٹافیاں بهی بانٹتا ہوں.😂😋
🍬
JANI
ویکسین کا انتظار کرتے کرتے 😒
کرونا کا برتھ ڈے بھی قریب آ گیا
JANI
مرشد یہ کرونا ورونا کچھ نہیں ہے
مرشد یہ میری شادی روکنے کے لیے عالمی سازشیں ہیں۔
JANI
میں نے زندگی سے پوچھا تو اتنی مشکل کیوں ہـے
زندگی نے ہنس کر کہا یہ دنیا آسان چیزوں کی قدر نہیں کرتی..!!
JANI
سنگل ہونے کا سب سے بڑا فائدہ
پوری رضائی اپنی ہوتی ہے
JANI
today iam so happy
بہت بد لحاظ بد تمیز ہوں میں لیکن سمجھنے والوں کے لیے بہت عزیز ہوں میں
JAWAD
منافقت ہم سے نہیں ہوتی صاحب دوستی اور دشمنی سرعام کر لیتے ہیں
JAWAD
ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺻﻔﺎﺋﯿﺎﮞ ﭘﯿﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﺳﻮﭺ ﻟﯿﺎ ﮨﻢ ﺑﻠﮑﻞ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯿﮟ
JAWAD
جو مجھے سمجھ نہیں سکا اسے حق ہے کہ مجھے برا ہی سمجھے
JAWAD
اگر لگتا ہیں تمہیں غلط ہوں میں تو سہی ہو تم۰۰۰۰تھوڑا الگ ہوں میں ۰۰
JAWAD
ہمیں ہرگز اچھا نا جانا جائے ہم برے ہیں اور انتہا کے برے ہیں
JAWAD
لوگوں سے برداشت نہیں ہوتی بس اک سادگی ہماری
JAWAD
سنو بہت برے ہیں ہم مگر ہم سے اچھا بھی کوئی نہیں
JAWAD
اتنا سوچا نہ کیجئے مجھ کو آپ کا مسئلہ نہیں ہوں میں
JAWAD
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain