finallly leaving dmdm and i will come after exams and mdcat
https://youtu.be/GKRI0mlaSJ8
best motivation for body transformation
tujh sa achay to mere dushman nikle jo bt bt par kehte tmhan choren ga nhee
my friend annie.Shah if you are seeing this.. i am sorry
اور اب جب صبر کی آیتیں حِفظ کر لی ہیں
تو دنیا کہتی ہے تُم تو بہت بےحِس ہو_🔥🌚✨ • "
حال جیسا بھی سہی، سانس تو جاری ہے ابھی..
دیکھ.. زندہ ہیں تیرے عشق میں ہارے ہوئے لوگ 😢
تم نے پوچھا ہے کہ "کیا مجھ کو ہے الفت تم سے؟ "
کیا خبر مجھ کو میری جان! کہ الفت کیا ہے
ہاں مگر جب بھی یونہی تیرا خیال آتا ہے
دل دھڑک اٹھتا ہے آنکھوں میں نمی آ جائے
اور تری یادوں میں رہتا ہوں میں پھر گم سم سا
تیرا احساس ہو آسودگئی قلب و نظر
تیری آواز ہو رس گھولتا سرگم جیسے
تیری تصویر منقش ہو مری آنکھوں میں
کیا یہ الفت ہے وہی جس کا ہے پوچھا تم نے
یہ محبت ہے تو پھر تجھ سے بہت ہے مجھ کو
ہے یہ گر عشق تو پھر میں بڑا سچا عاشق
یہ جنوں ہے تو میں پھر قیس کے مسلک
اتنی ملتی ہے مری غزلوں سے صورت تیری
لوگ تجھ کو مرا محبوب سمجھتے ہوں گے
تم جب بھی ملا کرو نظریں اٹھا کر ملا کرو
مجھے پسند ہے تمہاری آنکھوں میں اپنا چہرہ
اپنے دل سے کہدو کسی اور کی محبّت کا نہ سوچے
ایک میں ہی کافی ہوں تجھے ساری عمر چاہنے کے لیے
Koi Aaisa Wird Batao Logo Mahaz Guftugo Jab Yaar Ho
Waqt Tham Jaey
Ruk Jaey
Haeyyyyy Theher Jaey
ohh kya kaha muhabat ho gayi ha..
oho hum sa ho gayi ha..zindagi chahiye hamari.nhe mil sakte han apko wese pasand buri nhe tmhari
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain