Damadam.pk
Mudassir.dhudhi's posts | Damadam

Mudassir.dhudhi's posts:

Mudassir.dhudhi
 

میں نے دل کے دروازے پر لکھا اندر آنا منع ہے❤
عشق مسکراتا ہوا بولا معاف کرنا میں اندھا ہوں❤

Mudassir.dhudhi
 

#__نظروں کی دوریاں تو سہہ بھی لیتے_______🔥🔥🔥
#__دلوں کے فاصلوں نے مار ڈالا__

Jokes image
M  : M Right navtell me gyze - 
Mudassir.dhudhi
 

شُکر کرو جو درد ہم سہتے ہیں وہ لِکھتے نہیں
ورنہ_____ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اُٹھتے