Damadam.pk
Mudassir_Qureshi's posts | Damadam

Mudassir_Qureshi's posts:

Eiiiddd Mubarak 🧡🥰 All Selfish frndzz 😒🙄
M  
⏰
Expiring post
 : Eiiiddd Mubarak 🧡🥰 All Selfish frndzz 😒🙄 - 
Social media post
M  
⏰
Expiring post
 : 🥰🧡♥️☺️😍🥰😘☺️😊🤩😎⚡🌟💥💛💚💙🧡🫂 - 
Funny joke
M  
⏰
Expiring post
 : kis kis NY ja kr aisi hamaqat krwati hui h khud k sath ?? 😂🤣 - 
Mudassir_Qureshi
 
Expiring post

_*تسی سارے ممبرز بڑے گریٹ او*_
_*رس گلے دی پلیٹ او*_
_*آنڈے دا آملیٹ او بوتلاں دا کریٹ او*_
_*باقی ساریاں گلاں ٹھیک نیں*_
_*پر پوسٹاں تے آندے بڑے لیٹ او*_
🙂🤌🏻.

Funny joke
M  
⏰
Expiring post
 : Right 👍💯😂🤣🤭 - 
Mudassir_Qureshi
 

*🌙Eid Mubarak🌙*
Wishing you heartfelt Eid Mubarak to you and your family.
💞🫀🫶💌❤️
✨ May Allah accept all your prayers, sacrifices, , and may this Eid bring peace, happiness, and countless blessings to you and your loved ones.
*🌙EID MUBARAK🌙*
Regards:
*M Mudassir Masood Qureshi

Mudassir_Qureshi
 

مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام 🙏❤️🥰

Mudassir_Qureshi
 

*. . 🌙 ✨ ٭ . . ★ . ٭ . . ✨ ٭ .... . . ★ . • ° ٭ °. ✨ ٭ . 🌙 . ✨ ٭ . 💛✨ •.♡.•ٍٍ ✨ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ ﷺوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ﷺكَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ ﷺوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ﷺكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ✨♥️ ٭• ✨•🌙 . . ٭ . . . . ٭ ★ . .• ° ٭ . ★ . • ° ٭ °. ✨ ٭ . 🌙 . ✨ ٭ .
> *🖤✨ 』*🫀

Mudassir_Qureshi
 

یومِ وفات سلطان مہمت فاتح
3 مئی 1481ء کو وہ دن تھا جب اسلام کا عظیم سپاہی، فاتحِ قسطنطنیہ، سلطان مہمت خان ثانی (مہمت الفاتح) دنیا سے رخصت ہوئے۔
سلطان مہمت فاتح رحمتہ اللہ نہ صرف ایک عظیم جنگجو اور فاتح تھے، بلکہ ایک صاحبِ بصیرت حکمران بھی تھے جنہوں نے خلافتِ عثمانیہ کو وسعت دی اور اسلام کا پرچم یورپ کی سرزمین پر بلند کیا۔
ان کی وفات کی وجہ زہر دیے جانے کو قرار دیا جاتا ہے، جو اُس وقت پیش آئی جب وہ اٹلی کی طرف لشکرکشی کے ارادے سے نکلے تھے۔ ان کا مشن روم (روما) کی فتح اور مغرب میں دینِ اسلام کے فروغ کا تھا۔سلطان مہمت فاتح نے 49 سال کی عمر میں وفات پائی۔
ان کی وفات نے ایک سنہری دور کا اختتام کیا، مگر ان کا نام تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔
اللّٰہ تعالیٰ ان پر اپنی رحمت نازل فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔

Mudassir_Qureshi
 

*🌸🕋//~*
_*دل کی کـیفیت اللّٰه کو بتایا کریں!*🔐💙_
*_کہ آپ کیا محســوس کر رہے ہیں،_🦋*
*_کِتنی تکلیــف میں ہیں،_*
*_آپ یقین کریں وہ بہت پیــار سے سُنے گا،_*🥹🖇️
*_اُس کے سامنــے رو لینــے سے ہی_*
*_آپ کـــے دل میں سُکون اُترے گا،_*♥️🎀
*_بیشک وہ دِلوں کا ہَمـــراز ہے۔_*🪄🔐🖇️🎀💙♥️
> *🕊️❤️🩹

Mudassir_Qureshi
 

_*تیری یادوں نے گورنمنٹ آفس بنا دیا دل کو نہ کوئی بات سنتا ہے نہ کوئی کام کرتا ہے🙃🤌🏻*_

Mudassir_Qureshi
 

*امی نے کہا جا کر مہمانون سے* *کھانے کا پوچھو*🙂🙈
*میں نے کہا کے انکل کھانا کھا* *کے آے ہیں یا گھر جا کر کھایں گے؟؟؟* 🤭😁😜😌
*پتا نہیں* 🥲
*پھر مجھے کیوں مار پڑی ____* 🥺😩😩
💫👑

Mudassir_Qureshi
 

*بہت خوبصورت جملہ*🥹
*"تنہائی" کا گناہ "زوال" تک*
*اور تنہائی کی نیکی "کمال" تک پہنچا دیتی ہے.*♥️

Mudassir_Qureshi
 

_*اپنے دُکھ میں دوسروں کا دل نہیں دُکھاتے!*_🌼

Mudassir_Qureshi
 

_*میری منتظر نگاہ کو تیری تلاش ہے میں ہنس رہا ہوں پھر بھی دل اداس ہے❤️🩹🥺*_

Mudassir_Qureshi
 

ماؤں کو الہام ہوتے ہیں، ان کی باتیں مان لینی چاہیئے۔🥰♥️

Mudassir_Qureshi
 

*عامر خان نے فلم بنائی تھی ،،تارے زمین پر،،*
*پاکستان ایئر فورس نے بنا دی ،،،طیارے زمین پر،،، 🤣🤣🤣*

Mudassir_Qureshi
 

_*تیری یادوں نے گورنمنٹ آفس بنا دیا دل کو نہ کوئی بات سنتا ہے نہ کوئی کام کرتا ہے🙃🤌🏻*_

Mudassir_Qureshi
 

*امی نے کہا جا کر مہمانون سے* *کھانے کا پوچھو*🙂🙈
*میں نے کہا کے انکل کھانا کھا* *کے آے ہیں یا گھر جا کر کھایں گے؟؟؟* 🤭😁😜😌
*پتا نہیں* 🥲
*پھر مجھے کیوں مار پڑی ____* 🥺😩😩
💫👑

Mudassir_Qureshi
 

مسئلہ مرد و عورت کا نہیں
خرابی تو کردار میں ہے ،دل میں ہے ،نفس میں ہے ۔۔۔سارے مرد خراب ہیں ۔۔۔؟؟
تو کیا ساری عورتیں ٹھیک ہیں ؟؟؟
خرابی کا تعلق جنس سے نہیں ۔۔سوچ دل عمل کردار سے ہے ۔۔ورنہ تو سب کے باپ بھائی ٹھیک ہیں۔۔سب کی بہنیں بیٹیاں مظلوم ہیں۔۔۔
خرابی کا تعلق شخصیت سے ہے ۔شخصیت خراب تو کیا فرق پڑتا ہے مرد ہو یا عورت ہوگا تو خاندان خراب ،گھر خراب،معاشرہ خراب ۔۔۔۔۔اور آخر کار یہ دنیا ہی خراب ۔۔۔۔
نکلو اس مرد عورت کے چکرویو سے
قصور سوچ شخصیت کا ہے
جنس کا نہیں