Damadam.pk
Mudassir_Qureshi's posts | Damadam

Mudassir_Qureshi's posts:

Mudassir_Qureshi
 

*✍🏻✍🏻نعمت کے معاملے میں اپنے سے کمتر کو دیکھیں شکر گزار بن جائیں گے اور مصیبت کے معاملے میں اپنے سے زیادہ مصیبت والے کو دیکھیں صبر کرنے والے بن جائیں گے بیشک اللہ تعالیٰ کے ہر کام میں مصلحت اور حکمت ہے⁦۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!*🏵🏵🏵🏵🌹🏵🏵🏵🏵

Mudassir_Qureshi
 

*✍🏻✍🏻کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ بھی نہیں ہوتا مگر اپنوں والی خوشبو ہوتی ھے دراصل رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں*🏵🏵🏵🏵🌹🏵🏵🏵🏵

Mudassir_Qureshi
 

*✍🏻✍🏻کسی کے چہرے کا مذاق اُڑانے سے پہلے سوچ لیں**کہ آپ تصویر میں نہیں,* *مصوّر کی کاریگری میں نقص نکال رہے ہیں*🏵🏵🏵🏵🌹🏵🏵🏵🏵

Mudassir_Qureshi
 

*❣️❀﷽❀ 🌙*۔
*اس بات کا یقین رکھو کے جنہوں نے آپکو بے سکون کیا ہے، وہ پرسکون ہونے کی جتنی بھی اداکاری کر لیں، سکون میں وہ کبھی بھی نہیں رہ سکتے.....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Mudassir_Qureshi
 

ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻟﻮﮒ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻧﯿﺖ ﺭﮐﮭﺘـــﮯ ہیں , ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳـــﮯ ﺭﺏ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺍﻥ ﮐــﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﮐﻮﺳﻨﻮﺍﺭ ﺩﯾﺘﺎ ہـــﮯ ...
"ﺟﺲ ﮐﺎﻡ ﮐﻮ ﺭﺏ ﺳﻨﻮﺍﺭ ﺩﮮ ﺍﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻨﺪﮦ ﮐﯿﺴـــﮯ ﺑﮕﺎﮌ ﺳﮑﺘﺎ ہـــے۔۔۔❣ دعاؤں کا طلبگار

Mudassir_Qureshi
 

💙 زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آتا ہے ، جب آپ اپنا سارا دماغ ساری طاقت ، ساری ترکیبیں اور ساری صلاحیتیں صرف کر چکے ہوتے ہیں اور پانسہ پھینک چکے ہوتے ہیں ۔ اس وقت سب کچھ خدا کے ہاتھ میں ہوتا ہے اور آپ کچھ نہیں کر سکتے ۔�💙 دعاؤں کا طلبگار مدثر مسعود قریشی

Mudassir_Qureshi
 

مجھے تیرے بے شمار مہنگے کپڑوں میں 💞
پسند ہے تو فقط تیرا حجاب کرنا پسند ہے 💞
🌹💌

Mudassir_Qureshi
 

*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
آج تک سوائے انســـان کے
کسی ذی روح نے اپنــے
مستقبــــل سے مایوس ہو
کر خودکشـــــی نہیں کی
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*

Mudassir_Qureshi
 

*💕انسان اصل میں اپنی تسلی ڈھونڈتا ہے دوسروں کا دکھ درد اس کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتا،مگر انسان اپنے آپ کو نیک اور راست کردار بھی سمجھنا چاہتا ہے چنانچہ اس کے اندر اپنے آپ کو دھوکا دیتے رہنے کی ایسی زبردست صلاحیت موجود ہے جو کبھی ختم ہونے میں نہیں آتی نہ انسان کبھی کوئی سبق سیکھتا ہے الم ناک سے الم حاثات بھی اسے عبرت نہیں دلا سکتے اس کی باگ دوڑ بس خود پرستی کے ہاتھ میں ہے چنانچہ اس کے ہانکنے سے انسان دوڑا چلا جاتا ہے کہ اندھے کنویں اور کھائیاں دیکھ کر بھی نہیں رکتا💕*

Mudassir_Qureshi
 

*💕بہت مشکل ہوتا کسی کو بھولنا خاص کرے ان لوگوں جو آپ کے دل کے بے حد قریب ہو جن سے آپکا روح والا رشتے ہو اسکی خوشی غمی میں انکا ہمدرد ہو اسکی صحت انکی فیملی کو اپنا سمجھ کے انکی عزت دے لیکن آگے سے وہ شخص دل سے تسلیم ہی نا کرے اپنا وقت اور مطلب نکالنے کے لیے آپکو وہ خواب دیکھئے جو آپ دیکھنے کو ترس گئے ہو لیکن اسکے باوجود آپ یکطرفہ محبت کرتے ہیں لیکن وہ چھوڑتے تب ہیں جب آپ سے بہتر یا آپکا رپلیسمنٹ مل جائے تو وہ چھوڑ جاتے ہیں اک انسان سب کچھ سہہ سکتا ہیں لیکن اپنی رپلیسمنٹ برداشت نہیں کر پاتا پھر وہ شخص اک پتھر بن جاتا وہ گلے شکوے واسطے منتیں سب دفن کر دیتا ہیں💕*

Mudassir_Qureshi
 

*💕ہر انسان کو اُس کے ماضی کے کسی ایک واقعہ نے اتنا بدل دیا ہوتا ہے کہ وہ کبھی بھی ایسا نہیں ہو سکتا جیسا وہ اُس واقعہ سے پہلے تھا. زندگی میں گِرنا ایک حادثہ ہوتا ہے مگر گِرے رہنا ایک ایسی نفسیاتی شکست ہوتی ہے جو آپ کی ساری زندگی برباد کر دیتی ہے💕*

Mudassir_Qureshi
 

*💕کچھ چیزیں ہوتی ہیں ہر انسان کی زندگی میں جن کے متعلق وہ کبھی بات نہیں کرتا لیکن وہ چیزیں اندر ہی اندر انسان کو ختم کر رہی ہوتی ہیں اور اثر انداز ہو رہی ہوتی ہیں مسلسل اس کے اندازہِ زندگی دوسروں سے بات چیت اس کے روز مرہ کے کاموں رہن سہن موقف رویے برتاؤ اور خود اعتمادی پر💕*

Mudassir_Qureshi
 

*💕ہم کیوں روتے ہیں کبھی سوچا ہے ؟جب ہماری بات ہماری خواہش یا ہماری کوئی بات رد ہو جائے تب ہم تب روتے ہیں کچھ سمجھ آیا ہم کیوں روتے ہیں ؟ جی ہم صرف اور صرف اپنے لیے روتے ہیں ہماری بات نہ مانی جاے ہماری خواہش رد ہو جاے ہماری کوئی قیمتی چیز کھو جائے یا لے لی جائے ۔ ہم تبھی روتے ہیں کیا ہم کبھی کسی دوسرے کے لیے روئے ہیں سوچ لیں نہیں یاد آیا ؟ بس یہی تو بات ہے کہ ہم دوسروں کے احساسات کی قدر نہیں کرتے💕*

Mudassir_Qureshi
 

*💕کوئی تمہارا کردار اُٹھا کر بیچ سڑک پر بھی لٹکا دے تو بھی اِطمینان رکھنا وَتُعِزُّ مَن تَشَاء ُوَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ"*
*بےشک عزت اور ذلت اللّه کے ہاتھ میں ہے💕*

Mudassir_Qureshi
 

*💕یہ لفظ بھی کتنے با کمال ہوتے ہیں انجانے ان دیکھے لوگوں کو دل میں اتار دیتے ہیں اور برسوں کی پہچان رکھنے والوں کو دل سے اتار دیتے ہیں💕*

Mudassir_Qureshi
 

*💕انسان ہمیشہ سخت مـزاج اس وقت ہوتا ہے جـب لوگ اس کے نرم مزاج سے ناجائز فائدہ اٹـھا کـــر اسے تنگ کر دیتے ہیں💕*

Mudassir_Qureshi
 

*💕دوسرے سے بہت زیادہ امیدیں اور حقیقت کا سامنا نہ ڪرنے ڪی وجہ سے انسان ڪو بہت زیادہ دڪھ ملتے ہیں لہٰذا حقــیقت کا سامنا ڪریں اور دوسروں سے ڪم امیدیں وابستہ کریں💕*

Mudassir_Qureshi
 

*دکھ تــو تب ہوتا ہے جب کـــوئی شخص آپ کـــی محبت کـو نـہ مانے آپ کی محبت سے انـــکـاری ہو کـــر اسے برا بھلاکہے اور پـــھروہی شــخــص آپ کــے سامنے ہی کـسی اور کــے آگــے محبت کا دم بـھــرے اور ہر وہ بات کـــرے جس سے وہ آپ کے لِیے انکاری تھا💕*

Mudassir_Qureshi
 

*💕کیا آپ نے کبھی کسی ایسے شخص کی ٹائم لائن وزٹ کی ہے جو اب اس دنیا میں موجود نہیں؟؟ ایک لمحے کو یوں لگتا ہے جیسے آپ اس کی قبر کے سرہانے کھڑے ہوں اور وہ مٹی تلے چپ اوڑھے سو رہا ہو۔ اس کی باتیں اس کی تصویریں سب خاموش ہوتی ہیں سرد اور بے جان جانے کتنی باتیں کتنے راز وہ اپنے اندر چھپا کر چلا گیا کتنے لفظ جو اس کے اندر ادھورے رہ گئے کتنے کام جو ابھی اس نے کرنے تھے زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں اپنے پیاروں کا خیال رکھیں انہیں وقت دیں ان کو بتائیں کہ وہ آپ کے لیے کیا ہیں۔ کیا خبر کون کہاں بچھڑ جائے💕*

Mudassir_Qureshi
 

*💕محبت کبھـی نہیں مرتی یہ دِلوں کـی طـاقت ہمیشـہ رہے گی چاہـے آپ بـوڑھـے ہـو چٌکے ہوں گـے یہ پھر بھی محبت ہی رہے گی💕*