آپ کو یقین نہیں آئے گا لیکن میں پھر بھی بتا رہا ہوں
میں بچپن میں چھوٹا سا تھا
😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜
چابی سے 👂کان صاف کرنے میں احتیاط کریں
کہ کہیں آپ سٹارٹ ہی نہ ہو جائیں 😎😁✌🏻😂😝
جو جو اپنی زندگی سے تنگ ہیں وہ مجھے اپنا گردہ دے دیں پلیز__😬😌😌
میں نے آئی فون 11 لینا ہے😋😂😂😂
پہلے میں "Gf" کا مطلب "grand father" سمجھتا تھا😌😷
پھر سمجھ آٸ کہ"Gf" کا مطلب تو "galat fehmi" ہوتا ہے😂😂😂😂😂
ﻭﮦ ﻟﮍﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﭘﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮯ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﯼ ﮨﻮ
ﺟﻨﮑﯽ ﺳﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﺑﻮ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ🙄🤣🤣
ہر ایک کو زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیے
تاکہ اسے معلوم پڑے کے محبت کیوں نہیں کرنی چاہیے
😜😜😁😁😁😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣
*محبت* کا *رشتہ* بھی *زمین* اور *سورج* جیسا ہے...
*درمیان* میں *کوئی تیسرا* آ جائے تو *گرہن لگ* ہی *جاتا ہے* 🔥💯
*_💔_*


نہ سمیٹ پاٶ گے جسے قیامت تک تم,_______❤
قسم تمہاری تمہیں اتنا پیار کرتے ہیں ہم______❤
چلو نا ساتھ چلتے ہیں، سمندر کے کنارے تک💔
کنارے پر ہی دیکھیں گے، کنارہ کون کرتا ہے🥀

وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥🤘


کون کرتا ہے کسی کو عمر بھر کے لیے یاد
وقت کے ساتھ خیالات بدل جاتے ہیں
نہ ملے گا سکوں مرہم سے بھی طبیب
دیدار یار ہی میرے ہر مرض کا علاج ہے
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥
,🔥مِلیں گے ضرور #زِندگی کے کِسی موڑ پر__!!🔥🔥
🔥کہانی ابھی رُکی ھے #ختم نہیں ہوئی__!!🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain