حسرتیں دفن ہیں مجھ میں 🥀
خود کا خود مزار ہوں میں ✌️
ہم جیسے پھول روز کہاں کھلتے ہیں
سیاہ گلاب بڑی مشکل سے ملتے ہیں♥️🥀

💞میرے نزدیک آ کر دیکھ میرے احساؔس کی خوشبو💞 کو💕😘👉
💞دل کتنی شدؔت سے دھڑکتا ہے تیرے نام کے ساتھ💞👉
اس وقت کا کون حساب کرے
وہ وقت جو تجھ بن بیت گیا ۔۔!
" اور پھر زِندگیاں اُجاڑنے والوں کو لگتا ہے کہ ؛ اُن کا حِساب نہیں ہوگا ۔ " 💔🙂❤️❤
─━━═•✵⊰✿⊱✵•═━━─
زندگی سے تھوڑی وفا کیجیے
جو نہیں ملتا
اسے دفع کیجئے 😏🌹
عورت کو اگر نئے مرد سے عزت ملے تو وہ اپنی گہری محبت کو بھی قربان کر سکتی ہے....❤
میرا سب سے بڑا صبر
تمھیں آن لائن دیکھنا اورمنہ بھی نہ لگانا🙂🔥
#poetrylovers
#sadpoetry
ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے💔
خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے🔥
نہ پیشی ہوگی نا گواہ ہوگا۔۔۔
اب جو بھی اُلجھے گا تباہ ہوگا ۔۔🙂🔐🤟🏻
#_




AsLam O AliKuM Eid Day 2nd MuBaRaK ❣️❣️😘😘

Eid ka din h or aj sary followers kaha ghyb h 😜phly tou hr wqt posts sy FOR ME bhari rehti thi but aj nh Aakhir Q ??
نئی یاد آئے اس عید دے🧠
-"_ جو ہوا سو ہوا❄️
- خوش رکھے خدا اُس کو.🥀🙂
🌈
میرے عید کے دن کو خوبصورت بنانے والے 👥
تمھیں آج عید کا دن مبارک ہو🫔
سدا سلامت رہو 🤲🏻
آمین ثم آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain