Damadam.pk
Mudassir_Qureshi's posts | Damadam

Mudassir_Qureshi's posts:

Jumma mubarak
M  : Aameen 🙏❣️ Jumma tuL Mubarak ❤️❣️😘 - 
Mudassir_Qureshi
 

میری موت کے بعد اہلِ دل کی محفلوں میں جاکر 🙏
میری شاعری لڑے گی____ میرے خون کا مقدمہ 💔

Mudassir_Qureshi
 

⁧‫‬⁩
💞ہـزاروں "محفلیں" ہیں لاکھوں "میلے" ہیں
💞پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں🤫

Life Advice image
M  : Beshak shak Rishtu ko khokhla kr deti h👍👍 - 
Mudassir_Qureshi
 

#ہم اپنی #روح تیرے #جسم میں #چھوڑ آئے #ہیں 😍
#تجھ کو #گلے لگا نا #تو اک #بہانہ ہے!!!!!!!!❤❣

Mudassir_Qureshi
 

لاکھ سمجھایا اسے ______غیروں سے نہ ملا کرو...
اس نے ہنس کر کہا ________تم بھی تو پہلے غیر تھے...!💔
AlonE

Mudassir_Qureshi
 

وہ بھی اب رابطہ نہیں کرتے 💔🥀
مرشد ✨🤕
ہم بھی اب وقت پر سو جاتے ہیں 🤕

Mudassir_Qureshi
 

وہ *رُوٹھا* رہے مُجھ سے يہ *منظُور* ہے ليکن.!!
-
يارو اُسے *سمجھاؤ* ميرا *شہر* نہ چھوڑے. . .!!!💔😭

Mudassir_Qureshi
 

تیری تھوڑی سی دل لگی۔۔۔✌
میرے دل کو جا لگی۔۔۔🔥

Mudassir_Qureshi
 

"عشق ہے! تو شک کیسا.🍀🌸
نہیں ہے! تو حق کیسا"!❤✌
_______💕💯

Mudassir_Qureshi
 

موت سے کہو مجھے لے جاٶ
میں زندگی کے قابل نہیں😭😭

Mudassir_Qureshi
 

اپنی آواز سنا دو جاناں۔۔۔!!!
صبر پھر کبھی آزما لینا۔۔!😢

Mudassir_Qureshi
 

خیر خواہ شکریہ دلاسے کا
ہم مگر سوگوار اچھے ہیں 🖤 🥀 🙂

Mudassir_Qureshi
 

آج تفصیل نہیں صرف اتنا سنو 🙏 میں تنہا ہوں اور وجہ صرف تم ہوں💔👉

Mudassir_Qureshi
 

*ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے*💔
*سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں*💔

Mudassir_Qureshi
 

ہمیں دیکھ کر جب انہوں نے منہ موڑ لیا
اک تسلی سی ہو گئی، چلو پہچانتے تو ہیں
😊💔

Mudassir_Qureshi
 

#وہ_لوگ_جو_تمہیں_کبھی_یاد_آئیں__😥💔👉
#ہو_سکے_تو_مجھے_ان_میں_شمار_کرنا__😢💔👉

Mudassir_Qureshi
 

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا
♥️🥀

Mudassir_Qureshi
 

جو چھوڑ گے وہی بوجھ تھے🙂
جو پاس ہیں وہی خاص ہیں ♥️
مرشد ۔

Mere Lajjpal Sada Abaad rhyn khush rhyn❤❤
M  : Mere Lajjpal Sada Abaad rhyn khush rhyn❤❤ -