*--اور پھر کبھی گزرا ہوا وقت سوچ کر دم گھٹتا ہے میرا* 💔، 🙂
*الوداع کہنے کے بعد بھی میں نے سو بار مڑ کر دیکھا اُس کو🥀🌚*
اُسکے لہجے میں دراڑ آتی ہے اور میں اُسی وقت...!
خواب رکھ دیتا ہوں خدشات اُٹھا لیتا ہوں______
🖤🫀
ہمارے بعد بھی قائم رہے گی یہ دنیا
ہمارے ہونے نہ ہونے سے کچھ نہیں ہوگا😭😌🥹
اِسے بھی چھوڑوں اُسے بھی چھوڑوں تمہیں سبھی سے ہی مسئلہ ہے
مری سمجھ سے تو بالاتر ہے یہ پیار ہے یا معاہدہ ہے🤷🏻♂️🙄🖤
عاجزی اوڑھ کے جو خود کو جھکایا میں نے
لوگ کم ظرف تھے اِتنے کہ خُدا ہونے لگے
میری چپ کے ہزار مطلب ہیں
پہلا یہ ہے کہ تُو کلام کرے🖤

*اب تیری کال کی امید ہی نہیں لیکن*
*جانے کیا سوچ کر نمبر نہیں بدلہ میں نے*
🙇✨💯







81 mn sy 75 Followers ko Unfollow kr diya h or 4 din tk khud paka paka lve kr jau ga is br drama Nhi h paka lve krun ga 🙏🙏🙏


اگر اہل بیت علیہم السلام کی محبت میں مجھے کوئی شیعہ کہتا ہے تو مجھے کوئی ناراضگی نہیں لیکن ہاں جب عقائد کی بات ہو گی توانشاءاللہ ہم حق پے ہوں گے انشاءاللہ عزوجل 🙏🙏🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain