Damadam.pk
Mudaxir_Qureshi's posts | Damadam

Mudaxir_Qureshi's posts:

Mudaxir_Qureshi
 

*--اور پھر کبھی گزرا ہوا وقت سوچ کر دم گھٹتا ہے میرا* 💔، 🙂

Mudaxir_Qureshi
 

*الوداع کہنے کے بعد بھی میں نے سو بار مڑ کر دیکھا اُس کو🥀🌚*

Mudaxir_Qureshi
 

اُسکے لہجے میں دراڑ آتی ہے اور میں اُسی وقت...!
خواب رکھ دیتا ہوں خدشات اُٹھا لیتا ہوں______
🖤🫀

Mudaxir_Qureshi
 

ہمارے بعد بھی قائم رہے گی یہ دنیا
ہمارے ہونے نہ ہونے سے کچھ نہیں ہوگا😭😌🥹

Mudaxir_Qureshi
 

اِسے بھی چھوڑوں اُسے بھی چھوڑوں تمہیں سبھی سے ہی مسئلہ ہے
مری سمجھ سے تو بالاتر ہے یہ پیار ہے یا معاہدہ ہے🤷🏻♂️🙄🖤

Mudaxir_Qureshi
 

عاجزی اوڑھ کے جو خود کو جھکایا میں نے
لوگ کم ظرف تھے اِتنے کہ خُدا ہونے لگے

Mudaxir_Qureshi
 

میری چپ کے ہزار مطلب ہیں
پہلا یہ ہے کہ تُو کلام کرے🖤

Sad Poetry image
M  : Feelings 🥀🔥🙏😏😒💔 - 
Mudaxir_Qureshi
 

*اب تیری کال کی امید ہی نہیں لیکن*
*جانے کیا سوچ کر نمبر نہیں بدلہ میں نے*
🙇✨💯

Memes & Satire image
M  : 😁😁😄😋😹😛😂😂😅🤣 - 
سمجھ گیا  ہوں اب کہ کوٸی نہیں سمجھے گا مجھے
سو زمانے سے، میں نے گفتگو مختصر کرلی 🥀.
M  : سمجھ گیا ہوں اب کہ کوٸی نہیں سمجھے گا مجھے سو زمانے سے، میں نے گفتگو مختصر - 
مرمت چل رہی ہے زندگی کی🔥😇
جلد ہی اٹھے گے طوفان لے کر☝🎀😎
M  : مرمت چل رہی ہے زندگی کی🔥😇 جلد ہی اٹھے گے طوفان لے کر☝🎀😎 - 
Beautiful People image
M  : My cute Niece 😍💕🥰 Dua Dastgeer 😘 - 
Beautiful People image
M  : Jugde yourself before you are jugded 🔥🔥 - 
Happy birthday
M  : Happy birthday to you meri jan Cute Baby Aryan 😘😘♥️❣️🥰🎂🎂🎂jio HazarU Saal - 
Happy birthday
M  : Happy birthday to you Aryan 😘😘😘♥️❣️❣️🎂🎂🎂 - 
Mudaxir_Qureshi
 

81 mn sy 75 Followers ko Unfollow kr diya h or 4 din tk khud paka paka lve kr jau ga is br drama Nhi h paka lve krun ga 🙏🙏🙏

Life Advice image
M  : Post by SaQi 😏😒🔥🔥💯💯 - 
Motivational Quotes image
M  : Aameen 🙏❣️ Summa Aameen 🙏❣️ - 
Mudaxir_Qureshi
 

اگر اہل بیت علیہم السلام کی محبت میں مجھے کوئی شیعہ کہتا ہے تو مجھے کوئی ناراضگی نہیں لیکن ہاں جب عقائد کی بات ہو گی توانشاءاللہ ہم حق پے ہوں گے انشاءاللہ عزوجل 🙏🙏🙏