ٹماٹر 20 روپے کلو ہو تو خون پیدا کرتے ہیں
اگر 200 روپے کلو ہو تو گردے میں پتھری پیدا کرتے ہیں,,،🤣🤣🤣🤣🤣
#ٹیچر تم نے کل #چٹھی کیو کی 😞 ' #سٹوڈنٹ سر گھر مہمان آئے ہوئے تھے 😍 #ٹیچر OIC .😄 #سٹوڈنٹ او آئی #ہوندی تے میں آج وی نئی سی آنا 😂😂
نَس نَس سے واقف ھے رگ رگ جانتا ہے💯🔥
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے♥🌸
اپنے اخلاق اور اپنے کردار کو عمدہ رکھو۔👑
اس سے خون اور خاندان کی پہچان ھوتی ھے💪❤️
💓💓روز گناہ کرتا ہوں وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے
میں مجبور اپنی عادت سے ، وہ مشهور اپنی رحمت سے💖💖
💓💓میرے اعمال پہ ملتا تو بھو کا رہتا
میری اوقات سے بڑھ کر وہ خدا دیتا ہے۔💖💖
آپ فاطمہ جیسا کردار تو لائیں محترمہ 🥀
علی جیسا آپ کے مقدر میں لکھ دیا جائے گا ❤