_*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*_ _*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*_ _*🌙 24 ربیع الثانی 1442 ھِجْرِی🕌ْ*_ _*🧾10 دسمبر 2020 عِیسَوی*_ _*☀ 26 مگھر 2077 بِکرمی*_ _*🌍 بروز حمعرات* *✍️ امام ابن الجوزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں *مجھے ایسے شخص پے تعجب ہوتا ہے جو لوگوں کے دلوں میں گھر کرنے کی امید میں بناوٹ سے کام لیتا ہے اور بھول جاتا ہے کہ لوگوں کے دل تو اللہ کے ہاتھ میں ہیں*۔صَبَّاحُ الْخَیْر☕و
موت ایک باخبر ساتھی ہے اور یہ کوئی نہیں جانتا کہ وہ کب موت کے منہ میں جانے والا ہے تو ہر وقت اللہ تعالیٰ عزوجل سے توبہ کرتے رہا کریں اور اچھے کام کیا کریں۔