اس نے پوچھا کہ کوئی ایسی جگہ سکھ ہو جہاں••☆
میں نے دھیرے سے فقط اتنا کہا میری طرف••☆
😒بہت سے نوجوان شادی سے ڈرتے ہیں
کہ بیگم برتن دھلائے گی
او پاگلو دس منٹ لگتے ہیں برتن دھل جاتے ہیں😁😁🤣🤭😋🤣🤣🙊
زندگی میں ایک ایسا شخص ضرور ہونا چاہیے
جو حال پوچھے تو اُسے سچ بتایا جا سکے🙂
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی♥️ کیا چیز ہے
عشق کیجے پھر سمجھئے ♥️زندگی کیا چیز ہے
ان سے نظریں کیا ملیں ♥️روشن فضائیں ہو گئیں
آج جانا پیار کی جادوگری کیا چیز ہے
بکھری زلفوں نے سکھائی موسموں♥️ کو شاعری
جھکتی آنکھوں نے بتایا مے کشی♥️ کیا چیز ہے
ہم لبوں سے کہہ نہ پائے ان سے حال دل♥️ کبھی
اور وہ سمجھے نہیں یہ خاموشی ♥️کیا چیز ہے♥️
❤꧁𓊈Z❤️
💞تیرے ہاتھ کی وہ لکیر بن
🤍جاؤں _____💞
💞صرف میں ہی تیرا مقدر تیری
🤍تقدیر بن جاؤں ______💞
💞میں تجھے اتنا چاہوں کے تو بھول
🤍جاۓ ہر رشتہ_____💞
💞صرف میں ہی تیرے رشتے کی تصویر
🤍 بن جاؤں_____💞
💞تو آنکھ بند کرے تو آوں میں ہی نظر🤍
💞اس طرح میں تیرے ہر خواب کی تعبیر
🤍 بن جاؤں ___Z___💞
Ham friends ny AK group banaya Hy jis min jytna ho sagy help koi kary pysy 1000 200 jytny bhi asani sy koi help kar dy qk ham sab ky tu pysy Kam hoty hin ham ziada jama Karna chahty taky sofyd posh logo ki help ki ja sagy
Jo koi bhi hamari team ka allah ki Raza ky liy hisa banana Chay message kar sakty AP thanks.
__"🔥"موسم اتنا اوسم ہورہا ہے 😌
بیگم ہوتی تو پکوڑوں کی فرمائش کرتا🙈😁😂😂
1973 کے آئین کے مطابق پاکستان کی سرکاری زبان اردو ہے
اور یہ بات آئین کے اندر انگریزی میں لکھی ہوئی ہے۔
❤میرا ساون بھی تم ہومیری پیاس بھی تم ہو
سحرا کی باہوں میں چھپی آس بھی تم ہو❤
❤تم یو تو بہت دور بہت دور ہومجھ سے
احساس یہ ہوتا ہے،میرے پاس ہی تم ہو ❤
❤کھو جاؤ تو ویران سی ہو جاتی ہیں راہیں
مل جاؤ تو پھر جینے کا احساس بھی تم ہو❤
❤لکھتا ہوں تو تم ہی اترتے ہو قلم سے
پڑھتا ہوں تولہجہ بھی تم آواز بھی تم ہو❣️❣️
Online academy available interested student contact with us fee very reasonable all subjects teachers available for classes one to master.
Online classes available interested student contact with us.all subjects teacher available
Online academy available interested student contact with us
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain