*_لڑکی موبائل پر پٹھان سے😜_* *_تم میری نیندوں اور خوابوں میں رہتے ہو😚_* *_پٹھان خدا کی قسم باجی😶_* *_تم کو کس نے بیوقوف بنایا ہم تو پشاور میں رہتا ہے* 🙈🙆😂😂_ 🤭😂
کہ میں تو بس ایک شخص پہ ختم کردی..!! اب محبت کسے کہتے ہیں مجھے معلوم نہیں…!! ایک مایوسی اور اداسی بھری شام ایے گی…!! میری تصویر رکھ لینا تمہارے کام ایے گی…!! #_________________________