وقت کیسے گزرگیاپتاہی نہیں چلا🥺۔
کتنے دوست تھے یہاں سب بچھڑ گئے 🥹۔
میں جب بھی شادی والی پوسٹ کرتا تھا سب کہتے تھے بھائ آپ کو شادی کا اتنا شوک ہے تو کر کیوں نہیں لیتے 🥲۔
جب میں چھوٹا تھا🙈۔
اور آج میری شادی کا دن قریب آگیا
ــــــاَل٘ـــحـَـم٘ـــدُالِــلّٰــہ❤️ــــــ۔
9th April 2025 Wednesday
کو میرا نکاح ہے❣️۔
دُعــاؤں میں یاد رکھیں 🤲🏻 شکریہ
رابطے صدا ایک جسے نہیں رہتے
جو عزیز بناتے ہیں وہی مریض بناتے ہیں
😔💔🥺
ساری دنیا اگر دکھ دے تو من پسند شخص خوش کر سکتا ھے
لیکن اگر وہی دکھ دے تو ساری دنیا خوش نہیں کر سکتی❤✨😓۔






""ازل سے محبت کی دشمن ہے دنیا"🖤
"بابا جان اک بار اس سے مل تو لیں وہ بہت اچھا ہے۔۔۔! "
" ملیحہ ہٹ جاؤ میرے سامنے سے۔۔۔۔ "
"میں مر جاؤں گی بابا جان۔۔۔۔"
"تو مجھے بھول جاؤ۔۔۔،"
" ایسا نہ کرے بابا جان۔۔۔ "
"مر جاؤگی تو تمہیں کندھوں پر اٹھا کر اپنے ہاتھوں سے دفنا آؤں گا ۔۔۔اگر نافرمانی کرو گی تو مرتے دم تک تمہاری شکل نہیں دیکھوں گا۔۔۔ "
دلہن کے لباس میں بے سدھ پڑی تھی وہ۔۔۔
"کیا ہوا۔۔؟؟"۔
۔" She Is dead...!!!"۔
اس نے کہا تھا وہ مر جائے گی اور وہ مر گئی💔🥀
عشقِ آتش🥀🔥
’’سب مجھے دھوکہ دے کر ‘ ٹھکرا کے گزر جاتے ہیں۔ کسی کی نظر میں میری اہمیت ہی نہیں ہے ۔‘‘
’’اہمیت تو خود بنائی جاتی ہے ۔‘‘
’’کیسے ؟ ذہانت ‘ مہارت ‘ ٹیلنٹ‘ دولت وغیرہ سے ؟‘‘ وہ تلخی سے گویا ہوا۔
’’نہیں۔ اپنے قدرتی اعتماد اورمثبت سوچ سے ۔ جتنا تمہارے اندر سے مثبت شعائیں پھوٹیں گی ‘ اتنا تم لوگوں میں محبوب ہوتے جاؤ گے ۔‘‘
’’اور مثبت شعائیں کیسے پھوٹتی ہیں‘ ماں؟‘‘
’’جب تم سچ بولو اور دوسروں سے توقعات لگانا چھوڑ دو۔ نہ روپے پیسے کی ‘ نہ توجہ اور محبت کی ۔جو لوگوں کے پاس ہے ‘ اس کا لالچ چھوڑ دو ۔ لوگ تمہارے گرویدہ ہو جائیں گے ۔لوگوں کو اپنی محبت میں گرفتار کروانے کا ایک یہی کلیہ ہے۔‘‘۔
#Haalim_Novel









submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain