Damadam.pk
Muhammad_Haris-11's posts | Damadam

Muhammad_Haris-11's posts:

Muhammad_Haris-11
 

رابطے صدا ایک جسے نہیں رہتے
جو عزیز بناتے ہیں وہی مریض بناتے ہیں
😔💔🥺

Muhammad_Haris-11
 

ساری دنیا اگر دکھ دے تو من پسند شخص خوش کر سکتا ھے
لیکن اگر وہی دکھ دے تو ساری دنیا خوش نہیں کر سکتی❤✨😓۔

جب بھی سوچتاہوں اب کبھی دمادم پے نہیں آٶں گا کوٸ پوسٹ نہیں کروں گا🥺 پھر پیاری پیاری آٸ۔ڈی والی لڑکیاں فالوو کرلیتی ہیں🤭🥺اور میں پھر پگھل جاتاہوں🙂🥀🖤ا
M  : جب بھی سوچتاہوں اب کبھی دمادم پے نہیں آٶں گا کوٸ پوسٹ نہیں کروں گا🥺 پھر - 
🙃 وہ اتنا دلکش ہے
M  : 🙃 وہ اتنا دلکش ہے - 
وہ بہت دلکش ہے 🙃
M  : وہ بہت دلکش ہے 🙃 - 
وہ بہت دلکش ہے 🙃
M  : وہ بہت دلکش ہے 🙃 - 
وہ بہت دلکش ہے 🙃
M  : وہ بہت دلکش ہے 🙃 - 
Attitude Quotes image
M  : ...🙂🙃... - 
Muhammad_Haris-11
 

""ازل سے محبت کی دشمن ہے دنیا"🖤
"بابا جان اک بار اس سے مل تو لیں وہ بہت اچھا ہے۔۔۔! "
" ملیحہ ہٹ جاؤ میرے سامنے سے۔۔۔۔ "
"میں مر جاؤں گی بابا جان۔۔۔۔"
"تو مجھے بھول جاؤ۔۔۔،"
" ایسا نہ کرے بابا جان۔۔۔ "
"مر جاؤگی تو تمہیں کندھوں پر اٹھا کر اپنے ہاتھوں سے دفنا آؤں گا ۔۔۔اگر نافرمانی کرو گی تو مرتے دم تک تمہاری شکل نہیں دیکھوں گا۔۔۔ "
دلہن کے لباس میں بے سدھ پڑی تھی وہ۔۔۔
"کیا ہوا۔۔؟؟"۔
۔" She Is dead...!!!"۔
اس نے کہا تھا وہ مر جائے گی اور وہ مر گئی💔🥀
عشقِ آتش🥀🔥

Muhammad_Haris-11
 

’’سب مجھے دھوکہ دے کر ‘ ٹھکرا کے گزر جاتے ہیں۔ کسی کی نظر میں میری اہمیت ہی نہیں ہے ۔‘‘
’’اہمیت تو خود بنائی جاتی ہے ۔‘‘
’’کیسے ؟ ذہانت ‘ مہارت ‘ ٹیلنٹ‘ دولت وغیرہ سے ؟‘‘ وہ تلخی سے گویا ہوا۔
’’نہیں۔ اپنے قدرتی اعتماد اورمثبت سوچ سے ۔ جتنا تمہارے اندر سے مثبت شعائیں پھوٹیں گی ‘ اتنا تم لوگوں میں محبوب ہوتے جاؤ گے ۔‘‘
’’اور مثبت شعائیں کیسے پھوٹتی ہیں‘ ماں؟‘‘
’’جب تم سچ بولو اور دوسروں سے توقعات لگانا چھوڑ دو۔ نہ روپے پیسے کی ‘ نہ توجہ اور محبت کی ۔جو لوگوں کے پاس ہے ‘ اس کا لالچ چھوڑ دو ۔ لوگ تمہارے گرویدہ ہو جائیں گے ۔لوگوں کو اپنی محبت میں گرفتار کروانے کا ایک یہی کلیہ ہے۔‘‘۔
#Haalim_Novel

...😔😔...
M  : ...😔😔... - 
Beautiful People image
M  : یقین کرو میرے پاس ایسا کوئی دوست نہیں ہے جس کو میں اپنے ڈیپریشن اور پریشانی - 
اجنبی پھر دوست پھر لمبی باتیں پھر چھوٹی باتیں پھر اجنبی !۔
M  : اجنبی پھر دوست پھر لمبی باتیں پھر چھوٹی باتیں پھر اجنبی !۔ - 
😔😔😞😞🙁🙁
M  : 😔😔😞😞🙁🙁 - 
😔😔🥺🥺🥺😞😞
M  : 😔😔🥺🥺🥺😞😞 - 
Jokes image
M  : ...😁😁... - 
...🙈🙈...
M  : ...🙈🙈... - 
Funny joke
M  : ...😅😅... - 
Jokes image
M  : ...😒😒... - 
...🙈🙈...
M  : ...🙈🙈... -