میں نے یعنی """ محمد حارث """ نے ہمیشہ کوشش کی کہ کم از کم ایک ایسا رشتہ تو بنا سکوں دوستی کا ، محبت کا ، کہ جہاں میں کھل کر بات کر سکوں ، مجھے اس بات کا ڈر نا ہو کہ میری بات اس انسان سے کسی دوسرے کے پاس پہنچے گی ، یا میری کوئی بات اس انسان کو بری نا لگ جائے ،جو میرے ساتھ بلکل مخلص ہو ، جسے میرے ہونے نا ہونے سے فرق پڑے ، جس پر میں اعتماد کر سکوں اور جو مجھے سمجھ سکے ، لیکن شاید مجھے رشتہ بنانا نہیں آتا یا شاید میرے خلوص میں کوئی کمی رہ جاتی ہے ، یا پھر مجھ میں ہی کوئی کمی ہے یاررررررر -🌸🖤"ا
ایک دن وہ مجھ سے کہنے لگی کہ، جو محبت تھکا دے اسے چھوڑ دینا چاہیے میں نے سنا تو ایک افسردہ سی ہنسی میرے ہونٹوں کو چھو گئی اور میں نے دھیرے سے سر گوشی کی کہ محبت نہیں تھکاتی، جس کو چاہا جائے اسکی بے رخی اور بے حسی تھکاتی ہے😶💔ا
کسی کے چھوڑ جانے کے بعد جو سب سے گندی عادت لگتی ہے ہر دو منٹ بعد میسجز چیک کرناوہ آنلائن ہے دو منٹ پہلے وہ آنلا ئن تھا🖤ایک گھنٹہ پہلے آنلائن تھا🍂آج صبح سے وہ آنلائن نہیں آیا🥀 ان لوگوں کیلئیے سائیلنٹ میسج جو ذہنی مریض بنا کر چھوڑ جاتے🙂🥺😞ا
اگر مجھے کوئی سو ثبوتوں کے صفحات کے ساتھ بھی یہ یقین دلوائے کہ انسان بدلتا نہیں تو میں ہر ثبوت کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے کہوں گا انسان سے زیادہ جلد بدلنے والی کوئی چیز نہیں پھر چاہے وہ کتنا ہی محبت جتانے والا کیوں نہ ہو😑🌚ا 💔🥀🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain