میں نے اپنی بہن کو کہا تمہیں ایک بات بتاٶں مجھے ترکی کی ایک لڑکی پسند ہے ایف بی پہ دوستی ہوئی ہے ہمارا ریلیشن ہے وہ اپنے گھر والوں سے میری بات کرے گی اس کے گھر والے راضی ہو جائیں... تو تم ہیلپ کرنا میری، ابھی بتانا مت کسی کو کہتی ریلیکس ہو جاٶ ایسے کہ مجھے کچھ بتایا ہی نئی... اب سحری کے لیے اٹھا ہوں امی کہتی اٹھ گیا میرا ارتغل کیا لو گے سحری میں 😒😒😒