Damadam.pk
Muhammad_Hassan_11's posts | Damadam

Muhammad_Hassan_11's posts:

شہر والوں سے حقارت کے سوا کچھ نہ ملا
زندگی، آ تجھے لے جاؤں کسی گاؤں میں....
M  : شہر والوں سے حقارت کے سوا کچھ نہ ملا زندگی، آ تجھے لے جاؤں کسی گاؤں میں.... - 
Sad Poetry image
M  : Kabhi kabhi 🖤🥀 - 
جیسے عید کی دن بھی کوئی عید کو ترسے۔۔
M  : جیسے عید کی دن بھی کوئی عید کو ترسے۔۔ - 
عشق کا سمدر ایک ایسا سمدر ہے جس کا کو کنار نہیں ہوتا وہاں سوائے جان دینے کی کوئی چارہ نہیں ہوتا جس۔ وقت بھی دل کو عشق میں لگا دو وہی وقت اچھا ہوگا کیوں کے نیک کام کرنے کی لیے کوئی استخارے کی ضرورت نہیں ہوتی❤️۔۔۔
M  : عشق کا سمدر ایک ایسا سمدر ہے جس کا کو کنار نہیں ہوتا وہاں سوائے جان دینے کی - 
روح من⁦❤️⁩
مجھے تم سے ملنے کی ہمیشہ ہی طالب رہی
لوگ کہتے ہیں ایک ہی چیز کو بار بار دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے لیکن میں نے جب بھی تمہیں دیکھا مجھے اور بھی زیادہ تم سے محبت ہوئی۔۔۔۔🥀⁦❤️
M  : روح من⁦❤️⁩ مجھے تم سے ملنے کی ہمیشہ ہی طالب رہی لوگ کہتے ہیں ایک ہی چیز کو - 
Muhammad_Hassan_11
 

عید تو بچوں کو چاہیئے، مجھے تم چاہیئے میری جان🙈🤗

For you sarkar❤️
M  : For you sarkar❤️ - 
LifeLife❤️🤗🤗
M  : LifeLife❤️🤗🤗 - 
Beautiful People image
M  : رنگ سارے سج جاتے ہیں ھم پر ..❤️ھم گاؤں والے بڑے دلکش ھوتے ھیں - 
Muhammad_Hassan_11
 

ﻛُﻞُّ ﻧَﻔْﺲٍ ﺫَﺁﺋِﻘَﺔُ ﺍﻟْﻤَﻮْﺕِ.

Muhammad_Hassan_11
 

Happy birthday to you 🎂🎂❤️ my special person 😍😊

ہم نشیں اک تیرے نہ ہونے سے
بڑی مشکل سے دن گزارے ہیں
M  : ہم نشیں اک تیرے نہ ہونے سے بڑی مشکل سے دن گزارے ہیں - 
Muhammad_Hassan_11
 

ye waqat bhe ghazar Jai ga 💔😭

Muhammad_Hassan_11
 

حقیقتوں سے ایسا تصادم ہوا کہ بس🤐
میں__تو بچ گیا میرے خواب مرگئے💔

Muhammad_Hassan_11
 

bewafa log..💔😭😭😭

حقیقت در حقیقت تیری صُورت
گُماں اندر گُماں ہے اور میں ہُوں
M  : حقیقت در حقیقت تیری صُورت گُماں اندر گُماں ہے اور میں ہُوں - 
بے بسی ہی تو اصل زندگی ہے۔
ہم جب تک بےبس نہیں ہوتے۔
ہمیں لگتاہی نہیں کہ ہم انسان ہیں۔
M  : بے بسی ہی تو اصل زندگی ہے۔ ہم جب تک بےبس نہیں ہوتے۔ ہمیں لگتاہی نہیں کہ ہم - 
تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لئے،
تم نہ ہونے کى اذیت کو کہاں سمجھو گے..!!
M  : تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لئے، تم نہ ہونے کى اذیت کو کہاں سمجھو گے..!! - 
تم نہیں سمجھو گے!!
چاند کا دکھ...
کہ جب وہ،
گھٹنے لگتا ہے___
تو کیسے ماند پڑ جاتا ہے۔۔۔

تم نہیں سمجھو گے!!
ادھورے خواب کا دکھ...
کہ جب____
عین تکمیل پہ آنکھ کھل جائے۔۔۔

خیر۔۔۔تم کیا سمجھو گے!!
ان باتوں کو۔۔۔
*تم نے نہیں جھیلا ناں،،*
*ادھوری ذات کا دکھ____*
M  : تم نہیں سمجھو گے!! چاند کا دکھ... کہ جب وہ، گھٹنے لگتا ہے___ تو کیسے ماند پڑ - 
ساتھ میرے ہے تُو ہر پل،
شب کے اندھیرے میں..!!
M  : ساتھ میرے ہے تُو ہر پل، شب کے اندھیرے میں..!! -