لے گیا روح ، بدن چھوڑ گیا خواب آنکھوں میں کفن چھوڑ گیا ہم کو مشکل میں مگن چھوڑ گیا دل بھی اب تیری لگن چھوڑ گیا دوست آیا تھا تُو تو میرے لئے تُو تو اپنی بھی تھکن چھوڑ گیا پہلے مہکا کوئی خوشبو کی طرح پھر وہ سانسوں میں گھٹن چھوڑ گیا ہم پرندوں پہ تھی ہجرت لازم جب شجر ہی وہ چمن چھوڑ گیا پھر وفا کا سکھا کے ہم کو چلن خود وہ کم ظرف یہ فن چھوڑ گیا
یہ عشق بھی ایوں ہوتا ہے لوگوں کو،،، 👈 یہ سب انسان کے اپنے بس میں ہوتا ہے ۔ یہ پیار، محبت، عشق کو زیادہ سیریس نہ لیا کریں ۔ جب تھوڑا پیسہ آ جائے تو لوگوں کو عشق ہو جاتا ہے ۔۔۔۔ کیسی دنیا ہے یار ۔۔۔۔۔۔؟ اور ایسے لوگوں کو اپنی محبت کے آگے کچھ نظر ہی نہیں آتا، بہتر یہی ہے کہ بندہ پہلے ہی ایسی چیزوں کو زیادہ سیریس نہ لے، ایسا نہیں ہونا چاہیے ۔ دیکھو یار ۔۔۔۔کچھ تو دیکھو ۔۔۔🥹 غریبی لڑتی رہی ٹھنڈی ہواوُں سے امیروں نےکہا واہ کیا موسم آیا ہے 😥😥😥 خدارا ان جیسوں کا خیال رکھا کریں اللہ پاک ہمیں وہاں سے رزق عطا فرمائے گا جہاں سے ہمارا وہم و گمان بھی نہ ہوگا اگر اللہ نے ہمیں دیا ہے تو ہمیں چاہیے کہ اس کی مخلوق پر دل کھول کر خرچ کریں❣️✍️ 👑$🌼