❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک,,!!💕
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,
روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں 💔💔
کیونکہ . آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔
راہِ حیات کی تلخیاں پیتے پیتے..!
اب تو بہت کڑوے سے ہوگئے ہیں..!
💔
تم زمانے سے لڑ نہیں سکتیں
خیر یہ راز آج کھول دیا
دو اجازت کہ جا رہا ہوں میں
تم نے باتوں میں زہر گھول دیا
جون ایلیا🍂
جو کبھی زندگی سے پیارے تھے🌹🌹
ہائے اب اُن سے واسطے ہی نہیں👇
جون ایلیاء
کچھ تو بات ہے " محــبت " میـں ورنہ
ایک " لاش " کے لئے کوئی
تـاج محــــــــل نہیں بناتا___!!😢
مسافِر عِشق کا ہوں ________میری منزِل مُحبّت ھے💕
تیرے دِل میں ٹھر جاؤں_________اگر تیری اِجازت ہو❤
کچھ مر سا ____گیا ہے اندر ....
اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا ! 🔥
💔💔
❤❤❤ ہنستے رہو گے تو دنیا ساتھ ہے..! ❤❤❤
💖💖💖 '''ورنہ''' 💖💖💖
😘😘 😘آنسوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی..😘😘
Aslamalikum
💔جس نگر بھی جاؤ قصے ہیں کمبخت دل کے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!💔
💔کوئی لے کے رو رہا ہے کوئی دے کے رو رہا ہے۔۔۔۔۔۔!!!💔
لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا۔۔۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی۔۔۔۔۔۔
💔
تمہارے بعد بڑا فرق آ گیا ہم میں
📷
تمہارے بعد کسی پر خفا نہیں ہوئے ہم
❣🌷🌷_*
”لہجہ “
ایک سلجھا ہوا انسان
بلاوجہ کڑوے اور تلخ لہجہ میں بات نہیں کرتا
اس کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے....!!!!
*_🌷🌷❣آج کــــی بــــات❣🌷🌷_*
زندگی میں کچھ لمحے ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں ہم چاہ کر بھی نہیں مٹا سکتے، مجھے اختلاف ہے ان لوگوں سے جو کہتے ہیں کہ””وقت ہر زخم کا مرہم ہے ““.....!!!!
سائے کی طرح ساتھ رہا ____تیرا تصور💔💔
تنہائی بھی ہم نے کبھی___ تنہا نہ گزاری💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain