*زندگی کی دوڑ میں تجربہ کچا ہی رہ گیا*
*ہم سیکھ نہ پائے فریب اور دل بچہ ہی رہ گیا___...*
🌹🌹کیوں ہر شخص مجھے درد دے جاتا ہے🌹🌹
🌹🌹کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں
😁مـــــــــسکرانا ســـــــــیکھنا پڑتا ھے 💦
😭رونا تو لوگ ســـــــــکھادیتـــــــــے ھیں💦
💞💞دل معصــوم پہ تیــرے قاتلانہ حملے💞
💞اپنی اداؤں سے کہو ذرا لحاظ کریں💞
😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ 👈❤"ﺩل" ❤ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو ⚘⚘
💔عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟💔
💔تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں ..💔
❤ تــم جــو پـوچـهو اپنـی__
اہمـیت مـجھ سـے
❤تــو سنو !
❤اک تــم کــو جـو
⚘ چــرالـوں تــو __زمـانـہ غــریـب ہــو جــائــے
نا جانے کیوں آتے ہیں ⚘⚘⚘⚘⚘
_____ زندگی میں وہ لوگ ؟؟؟
⚘⚘⚘⚘⚘🌱
وفائیں کر نہیں سکتے ⚘⚘⚘_______ باتیں ہزار کرتے ہیں۔۔⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘
تماشہ روز کرتے ھو--♥❤❤
وفاؤں کا جفاؤں کا,!!🖤❤❤⚘⚘
❤❤❤🌷⚘⚘
کبھی اُترو میرے دِل میں
---مُحبّت سیکھ جاؤ گے.!❤♥⚘⚘
ہیں نہ مجھے _⚘⚘⚘⚘
⚘⚘⚘⚘⚘
___غلط فہمیاں ؟
تجھے جب بھی لکھا
⚘⚘⚘⚘
اپنا لکھا .
🖤
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﻭﺟﻮﺩ ﮐﯽ
⚘⚘⚘⚘
ﺣﺪ ﺗﮏ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﺌﮯ !
ﺑﮯ ﺣﺪ ﮨﻮﮞ، ﺑﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﮨﻮﮞ،
⚘⚘⚘⚘
ﺑﮯ ﺍِﻧﺘﮩﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
مجھ سے الجھ رہیں ہیں
⚘⚘⚘⚘⚘⚘
کہ تعبیر دو ہمیں
⚘⚘⚘⚘⚘⚘
وہ خواب جو بکھر گئے
⚘⚘⚘⚘⚘⚘
بستر کے آس پاس
⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘
جن کی آپ قدر نہیں کرتے
یقین کریں ان کو کچھ
لوگ سجدوں میں رو رو
کر مانگ رہے ہوتے ہیں💔
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
ستم ہو کہ ہو وعده بے حجابی
کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں
یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو
کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں
شیشوں سے سیکھا ہے ہم نے محبت کا بھرم❤
توڑنے والے کو بھی خود میں بسا لیتے ہیں ۔💚
❤یہ تیری دنیا نہیں کے ____ کوئی آے کوئی جائے ❤
❤یہ " سلطنت عشق " ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے❤
🌷وہ ایسا تو نہیں تھا کہ ⚘⚘🌷👈
مُجھے یکّسر ہی بُھلا ڈالے ⚘⚘
نہ جانے اُس پہ کیا گُزری⚘⚘____پلٹ کر ہی نہیں آیا
*مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے*۔۔!! 💔
*مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!!*😑
میرے ذہن کو جو نہیں قبول وہی لوگ ہیں میرے ہمسفر ۔۔۔۔۔۔⚘⚘⚘
مجھے ہر طرح سے جو راس تھا وہ شخص مجھ سے بچھڑ گیا ۔⚘⚘🌷۔۔۔۔❤️❤️
⚘⚘🌷Namaz Time🌷⚘⚘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain