"مجھے معلوم تھا محسن
،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی
محبت ہو گئی اس سے ....💔
جنّت کے تذّکرے میں بڑا لُطف تھا, مگر !!
ہم زّن گزّیدہ لوگ تھے، حُوروں سے ڈر گئے
🍀🍃🍀🍃🍀🍃🍀🍃🍀🍃🍀🍀
سســــــــکیاں لیتا ھے وجود میرا۔۔۔❣
نوچ نوچ کے کھا گئیں یادیں تیری۔۔۔۔❣
💔👈🏻🔥🔥
وہ شخص میرے ہی لشکر سے بغاوت کرگیا💔😒
😏
جیت کر سلطنت جس کے نام کرنی تھی💔
💕🌹کیا پایا میں نے _🌹💕💕
🌹💕 صدیوں کی مُحبّت سے💕🌹
🍁💕ایک شاعری کا ہُنر,💕🌹
🌹💕دوسرا جاگنے کی سزا💕🌹
🍃🍃🍃🍃🍃🍀🍀🍃🍃🍃🍃🍃
❣️❣️ چاہنا غلط نہیں__❣️ ❣️❣
❣️چاہ کے چھوڑ دینا غلط ہے
وہ شخص ترسے گا مجھ سے بات کرنے کو...
جس نے اپنے لہجے سے میرا دل دُکھایا ہے!!! 🖤 🥀
بڑی عجیب ہے یہ دنیا یہاں جهوٹ بولنے پر نہیں سچ بولنے پر رشتے ٹوٹ جاتے ہیں💔
👈💞وہ دل کہاں سے لاؤں جو تم کو بھلا دے💞😘
💞وہ دعــــــــــا کہاں سے لاؤں جو درد مٹا دے💞
❤😍😍❤
💞ملنا تو ھوگا مقــــــــــدر مین💞😘
💞وہ تقــــــــــدیرکہاں سے لاؤں جو تم سے ملا دے💞💞
*💔کچـــھ دن بـــہـــت خـــــوش رہا 🌹💞تـــــــھـــا مـــیں💔*
*💔اب اُس خوشـــــی کـــا قــــرض 💞🌹ـاتـــار رہـــا ہـــوں💔*, 🥀🍂🍁.
میں مانتا ہوں شہر میں رات بھی دن لگتی ہے
پر کبھی تومیرے گاؤں ڈھلتی شام دیکھ جاکے
دوست آھيو وفا ڪيون وڃجو
دل پلڻ جي دعا ڏيون وڃجو
ھواۓ شام ذرا سا قیام ہو گا نہ۔۔؟؟
چراغ جاں کو جالاؤں کلام ہو گانہ۔۔؟؟؟
بس ایک بات ہی پوچھی بچھڑنے والے سے🥀🥀
کبھی کہیں پہ ملے سلام ہو گانہ؟؟
وہاں بہشت میں حُورو کسور ہوں گے مگر۔۔۔۔۔
قرار جاں کابھی کچھ انتظام۔ہو گا نہ؟؟؟؟۔۔۔
کبھیکبار ہی۔۔۔لیکن پُکارتے ہیں تجھے۔۔۔۔۔۔
ہمارا چاہنے والوں میں نام ہو گانہ؟؟؟
اگر میں آدھا اُدھورا ہی لوٹ آؤں....❣️
نگاہ ناز! وہی انتظام ہو گا نہ؟؟؟
بس ایک بار مُحبت سے دیکھنا ہے اِدھر۔۔۔۔۔۔۔
بتاؤ ذرا تم سے یہ چھوٹا سا کا ہو گا نہ۔۔؟؟؟
میں نَدی تھا وہ نَدی کا کنارہ تھا 💙🥀
میں مُحبت میں بھی کتنا آوارہ تھا💙❣️
جب چھوڑ گۓ تھے ساتھ سارے۔۔۔۔
وہ اِک شخص میرا سہارا تھا💜💜
ہر کسی کو چھوڑ دیتا میں اسکی کی خاطر۔۔۔۔
وہ شخص ہی اتنا پیارا تھا👸👸
نہ جانے کیا ہوا؟؟؟
کیوں چھوڑ گیا آج مجھ کو۔۔۔۔؟؟
🖤مُرشد🖤
وہ شخص جو سہارا تھا۔۔۔۔۔
ہمارا تھا۔۔۔۔۔۔
ساتھ چلنے کا شکریہ!۔۔
۔۔۔۔لیکن
ساتھ دینے کی بات ہوئی تھی
۔مخصوص دِلوں کو عِشق کے الہام ہوتے ہيں
محبت معجزه ہے اور معجزے کب عام ہوتے ہيں❤️
جن کا عشـــــق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
❣ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا
❣در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی
*🥀اپنے آپ کو بہتر کرنے میں ہی اتنی مصروفیت ہونی چاہیے کہ دوسروں پر نکتہ چینی کا وقت ہی نا بچے🍃۔*
میں ہوں تقسیم...
شامِ ہجرت کی...!
💕🌿🌹🌿💕🍁🌹💕
میں ہوں حصّہ...
اداس لوگوں کا...!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain