دل بتاتا ہی نہیں کہ کیا کمی ہے بس مسلسل اداس رہتا ہے 🥀♥️ 💕💕💕💕 وہ برسوں کی باتیں کرنے والا میرے ساتھ عرصہ بھی نہ گزار سکا..!! 🖤🔥 💕💕💕 ۔۔۔بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت۔۔۔ ۔۔۔جس میں خود کو سستا کر دیا جائے ۔۔۔🔥 خود سے لڑتا ہوں“بگڑتا ہوں“منا لیتا ہوں“🔥 میں نے تنہاٸی کو ایک کھیل بنا رکھا ہیں “🍁. 💕💕 ناراضگی ہے کوئی دل میں تو کهل کر گلہ کرو.!☺ میں ایسا شخص ہوں کہ پھر بھی ہنس کر ملوں گا..💓