آپ کونسے سال میں ایجاد ہوے😉
یاد رہے زیادہ کاکا یہ کاکی نہ بنے کوئی
یہاں آپ کا رشتہ نہیں ہو رہا سچ بتاو سب😛😂😂😂.
1990= #Aunty / #Uncle😀
1991= #Famous🎄
1992= #Sweet??
1993= #Perfect ??
1994= #Super??
1995= #Genius🔥
1996= #In_love❤🌹
1997= #Intelligent🤩
1998= #cute🌹
1999= #Friendly👥#you
2000= #Handzome_Beautifull ????
2001 #cute , #Handsome_pretty ❤️🔥
2002= #ziddi
2003= #Cool #SPEICAL #AMAZING #lovely 😉
2004= #Special??
2005= #Children
دا دنيا هم په مثال د يوې چيندرو ده
🤔🤔
که دې خپه په کرخه راغله لاړې وسوې
💞🌹
سترګې دي تورې پۀ رنــــــجو دي...
💞🌹💞
په ترس کتو دي خـــلق ورک دَ مــــلکه کړنه...
#ټپه
🌹💞🌹
عید آئی تم نا آئے عید کا پھر کیا
🌹💞🌹
مزا عید ہی تو نام ہے ایک دوسرے کے دید کا
عيد سعيد كل عام وانتم بخير
رسول اللہ ﷺنےفرمایا:
( اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ) بندہ اپنا کھانا پینا اور اپنی شہوت میرے لیے چھوڑ دیتا ہے، روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا اور ( دوسری ) نیکیوں کا ثواب بھی اصل نیکی کے دس گنا ہوتا ہے۔
(صحیح بخاری،۱۸۹۴)
میرے محبوب ﷺ !
دل چاہتا ہے کہ آپ کے گنبدِ خضر'ی کےسائے میں وصل کی ایسی صبح طلوع ہو کہ جس صبح کے سورج کو غروب ہونے کا شائبہ بھی نہ ہو۔
میرے آقا ﷺ!
یہ دل اب اس جہاں کی لذتوں سے سیراب نہیں ہوسکتا اس کی ویرانی کو آپ کے وصل کی لذت ہی سیراب کرسکتی ہے ۔ میرے آقاﷺ!
💞🌹💞
رشتوں میں کمزوری کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ایک دوسرے کو غصے میں کہی گئی باتوں کو تو ہمیشہ یاد رکھتے ہیں، لیکن پیار و محبت اور سکون میں کہی گئی باتوں کو فوراً بھلا دیتے ہیں
🌹💞🌹
آج کل سب سے زیادہ پریشان وہ لڑکیاں ھیں
جن کا ارادہ فیل ہو کے شادی کرانے کا تھا
😂😉😉😃
مزاحیات
آسمان کا ہر فرشتہ حضرت عمرؓ کی عزت کرتا ہے
اور
زمین کا ہر شیطان حضرت عمرؓ کے نام سے لرزتا ہے
فرض کرو آپ کا محبوب توتلا ہو
تو وہ آپ کا نام کیسے لے گا ؟
😍😂😂😂
ﭘﮩﻼ ﺁﺩﻣﯽ:ﺗﻢ ﮐﺘﻨﯽ ﺑﺎﺭ ﺷﯿﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ؟
ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺁﺩﻣﯽ:ﮐﻢ ﺍﺯ ﮐﻢ ﭘﭽﺎﺱ ﺩﻓﻌﮧ
ﺭﻭﺯ۔
ﭘﯿﻼ ﺁﺩﻣﯽ:ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﭘﺎﮔﻞ ﮨﻮ؟
ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺁﺩﻣﯽ: ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺣﺠﺎﻡ ﮨﻮﮞ
😁😂😂😂
تخت الٹتے ھیں. ۔۔۔ وقت کے بادشاہوں کے
💞💓💞
الہی میری فقیری _______سدا بہار رکھنا
🌹🌸🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain