نہ جانے کیوں صبح سے ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں اب تو دلوں میں محبتوں کے ساتھ نفرتیں پل رہی ہیں سب کہہ رہے ہیں بے وفا ہو گے تم سچ بات ہے یاجھوٹی خبریں چل رہی ہیں اسے کہو کے لوٹ آئے واپس میری امیدیں بے وجہ گل رہی ہیں اب تو آکے مل جاؤ مجھے مری حیات کی آخری سانسیں چل رہی ہیں