Damadam.pk
Muhib.Shah's posts | Damadam

Muhib.Shah's posts:

I am back friends kesy ho sb.
M  : I am back friends kesy ho sb. - 
Muhib.Shah
 

I m back

Muhib.Shah
 

Koi hai relation mai ane k liy

Muhib.Shah
 

بس ایک وصل کا لمحہ نہیں بنا ورنہ
زمینیں سات بنیں ، آسمان سات بنے

Muhib.Shah
 

جس شخص کی غلطی..غلطی نہ لگے
کتاب عشق میں اسے محبوب کہتے ہیں

کچلے ہووں کو اور کچلتی چلی گئی .. 
ہم لوگ زندگی کو دکھائی نہیں دیے...💔
M  : کچلے ہووں کو اور کچلتی چلی گئی .. ہم لوگ زندگی کو دکھائی نہیں دیے...💔 - 
Muhib.Shah
 

ہر تعلق نبھا رہے ہو ۔۔۔
پاگل ہو یا بنا رہے ہو ؟؟!!

Muhib.Shah
 

کیا اپکو پتہ ہے کے واٹس ایپ نمبر دینے سے دوستی مظبوط ہوتی ہے 🙈🙈😋

Muhib.Shah
 

کیا اپکو پتہ ہے کے واٹس ایپ نمبر دینے سے دوستی مظبوط ہوتی ہے 🙈🙈😋

Muhib.Shah
 

حسرتیں روگ بن گئیں یار
لوگ زہنی مریض کہتے ہیں💔

Muhib.Shah
 

حسرتیں روگ بن گئیں یار
لوگ زہنی مریض کہتے ہیں💔

Muhib.Shah
 

توڑ دیں گے غرور عشق کا اس قدر سدھر جائیں گے
کھڑی رہے گی محبت راستے پر،ہم سامنے سے گزر جائیں گے♥

Muhib.Shah
 

ہم نے اس کو اتنا دیکھا
جتنا دیکھا جا سکتا تھا۔۔۔۔
پھر بھی دو آنکھوں سے
کتنا دیکھا جا سکتا تھا؟؟؟🔥

Muhib.Shah
 

💞❤
آٶ تو سہی مل کر بنائیں اک نئی بستی اپنی محبت کی💞❤
💞❤
تم محبت بن کر مجھ میں سما جانا میں وفا بن کر تم میں💞❤

Muhib.Shah
 

اچھی صورت کو سنورنے کی کیا ضرورت ہے
سادگی ،،میں بھی قیامت،، کی،، ادا ہوتی ہیں

Muhib.Shah
 

حساب عشق دیکھا ، عجب دیکھا ، غضب دیکھا
سب نفی ، تجھے واحد ، خود کو صفر دیکھا ❣

Muhib.Shah
 

thukra k mera py
Mera intiqam dekhy gi

Muhib.Shah
 

میں نہیں ہوں دوا کے بس کا اب
میری "حالت "تو اب دعا کی ہے
اس سے بے انتہا " محبت " ہے
ﺟﺲ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﮐﯽ ﮨﮯ💔

Muhib.Shah
 

aggg jo dil mai lagi ha duniya mai laga duga mai
Jo teri doli uthi zamane ko jala duga mai

Muhib.Shah
 

کوئی فلسفہ نہیں عشق کا، جہاں دل جھکے وہیں سر جھکا
وہیں ہاتھ جوڑ کے بیٹھ جا، نہ سوال کر، نہ جواب دے 💕