Damadam.pk
Muhmal-11's posts | Damadam

Muhmal-11's posts:

Islamic Quotes image
M  🔥 : Patience😓 - 
Muhmal-11
 

"Trauma Bond" sy related parh ky to mie hud trauma mie chali gai🙄...what the hell is this🤕....acha Mie kia keh rahi thi han ...( jab ham gussy ko bardasht nai kr paty ...Gussy par kabo nai kr paty ...ham samny waly ko 2,4 laga dety hain 😑, to is ky baad ap peshemani feel krien ,becheni,guthan,afsardgi.etc...to ap trauma ky first phase mie hain🥵 han g bilkul....agy mie subha bataon gi aj ky liye itna kafi hai😒

Muhmal-11
 

🔥سب ـــــــــــــــــــ خاک تھا
⚡اِک 'ع' تھی پھر 'ش' تھا،
🧿☄کچھ آگ تھی کچھ راکھ تھی
اِک دشت تھا اک بحر تھا،
صحرا بھی تھا اور پیاس تھی
🧸پھر اِک خلا 🪐۔۔۔۔۔ بے انت سا
🌌اک بند گلی سا راستہ، ویرانیاں، تنہائیاں 
⚡پھر 'ق' تھا!
🌪🌬پھر سارا منظر راکھ تھا
🔥سب خاک تھا

Muhmal-11
 

اداس شامیں اجاڑ رستے کبھی بلائیں تو لوٹ آنا ۔
کسی کی آنکھوں میں رتجگوں کے عذاب آئیں تو لوٹ آنا ۔
ابھی نئی وادیوں نئے منظروں میں رہ لو ۔
مگر ،میری جان
یہ سارے ایک ایک کرکے تمہیں چھوڑ جائیں تو لوٹ آنا۔
نئے زمانے کا کرب اڑھے ضعیف لمحے نڈھال یادیں ۔
تمہارے خوابوں کے بند کمروں میں لوٹ آئیں تو لوٹ آنا ۔
اگر اندھیروں میں چھوڑ کر تم کوبھول جائیں تمہارے ساتھی۔
اور اپنی ہی خاطر اپنے اپنے دیئے جلائیں تو لوٹ آنا ۔
میری وہ باتیں جن پے تو بے اختیار ہنسی تھی کھلکھلا کر۔
بچھڑنے والے ! میری وہ باتیں کبھی رُلائے تو لوٹ آنا۔

Muhmal-11
 

یہ دنیا عبرت کا سامان ہے۔
عامر لیاقت اس دنیا سے رخصت ہوگئے اور اپنے پیچھے بہت سارا عبرت کا سامان ہمارے لئے چھوڑ گئے۔
انا لله وانا اليه راجعون.
عقلمند وہ ہے جو سبق سیکھے
رہی بات کہ انہوں نے کیسی زندگی گزاری اس کو چھوڑ دیں کیونکہ ان کا معاملہ اب اللہ کے سپرد۔
دوسروں کے عیبوں اور گناہوں کو بیان کرنے کے بجائے اپنے گناہوں کی فکر کریں۔
اللہ ہمیں بے حسی سے بچائے۔ آمین

Islamic Quotes image
M  : Post by me 💫💫 - 
Muhmal-11
 

بھارت میں نبی آخر ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے پر سعودیہ , بحرین , عمان ,کویت , قطر سمیت عرب ممالک نے بھارتی سفیروں کو بلا کر چھترول کی ہے ۔عرب تاجروں نے بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا ہے ۔عرب سرمایہ داروں نے بھارتی شہریوں کو ملازمتوں سے نکال دیا ہے .عربوں کے شدید احتجاج کے نتیجے میں بی جے پی نے ترجمان کو معطل کر دیا گیا ہے اور ایک ہمارے وزیر خارجہ، وزیراعظم ہیں جہنوں نے اقتدار سنبھالتے ہی بھارت سے تجارت شروع کی ہے جب کہ پچھلی حکومت نے ہر قسم کی تجارت بند کی ہوئی تھی ۔
Prophet_Muhammad_ﷺ ❤

Muhmal-11
 

جب دوستیاں ٹوٹ جائیں اور تعلق ختم ہوجائیں تو پتا ہے کیا کیا کریں؟؟
سامنے والے کی کردار کشی کرنا شروع کردیا کریں۔ اس کیساتھ دشمن سے زیادہ بدتر سلوک کیا کریں۔ 
پھر بھی دل نہ بھرے ناں تو خدا بن جایا کریں اور لوگوں کو پکڑ پکڑ کر بتایا کریں کہ دیکھو اس کا کردار ایسا ہے اب تم بھی تھوکو اِس پر ۔ 
یہی تو آتا ہے ہمیں🔥؟ یہی تو سیکھا ہے ہم نے💔 ۔ نہیں؟؟

Muhmal-11
 

میری ہمتیں ابھی جھکی نہیں میرے حوصلے بھی بلند ہیں 
مجھے ہار جیت سے غرض نہیں میری جنگ تھی سو میں لڑ گئی 🔥