ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮئے ہیں صاحب
ﭘﮭﻮﻝ ، ﻭﻋﺪﮮ ، ﺩﻻﺳﮯ ، میری ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ تیری یادیں..!!!💔💔
مخلص ہیں تو مختصر ہیں 🥀
مطلبی ہوتے__تو ہجوم ہوتا 🔥
جب کسی کا ساتھ چھوڑتا ہے تو۔۔۔
آنکھوں کے ساتھ دل بھی روتا ہے۔۔۔😞
میرے خیال سے
شادی سے پہلے لڑکی دیکھنا ضروری نہیں...
کیونکہ 😜
جب کنویں میں کودنا ہی ہے تو گہرائی ناپنے کا کیا فائدہ😹😂
میرے درد کا کوئی حل نکالو یارو 🙏
میں خودکشی کا بہت سوچتا ہوں 😔💔
لگ جاندی اے نظر بد نظراں دی
چنا کالا سوٹ نہ پایا کر___!!
تیرے جگ تے دشمن بتھیرے نے
نہ اپنا آپ سجایا کر___!!
ہم وہی ہیں بس ذرا سا ٹھکانہ بدل لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
تیرے دل سے نکل کر اب اوقات میں رہتے ہیں 💔💔
میں تو یک مشت اُسے سونپ دوں سب کچھ لیکن
ایک مٹھی میں ....... میِرے خواب کہاں آتے هیں .......!!!
ﮨﻢ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺯﺧﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﺠﺎﺭﺕ ﮐﺮ ﮐﮯ
ﻣﺪﺗﻮﮞ تمہارے ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﭼﺮﭼﺎ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ
Be sabab youn na roootha karoo
Ye laraee buriii cheez hee
💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫💏💫💔
سن لے
زندگی میں
پیسہ=
پیار=
دوست=
سب آتےجاتے رہتے ہیں
لیکن
ٹوٹےھوۓ دانت کبھی واپس نہیں آتے.
اس لیۓ آرام سے گوشت کھائين
ورنہ ساری زندگی حلوہ کھانا پڑیگا
😂😂😂😂
شعر کیا لکہوں دل تو غموں سے بہرگیا
اے سکون سے رهنے والے تجہے کیا خبر
کوئی آگ میں جل گیا
اے خدا میری اس دنیا میں ایک امانت رکہنا
میں رهوں یا نہ رهوں
مگر میرے دوستوں كو سدا سلامت ركہنا.
تمہیں رکھا ہے ________ دل ❤ کے اس مقام پر
جہاں ہم سانسوں کو بھی جانے کی اجازت نہیں دیتے..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain